Mar 29, 2021 | 11:25:AMنجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں،قتل میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے،انصاف مانگنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال ظلم ہے،آئین اور قانون کا تقاضا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔.
No comments please respect each other's keep in mand please
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: