مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر arynewsurdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ،خاتون وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا نواز شریف جیل جا سکتے ہیں تو ثاقب نثارکیوں نہیں؟ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔

دائر درخواست میں کہا ہے کہ دونوں نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے اور ثاقب نثار کے خلاف بات عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Who will open the door?

خاتون وکیل کی یہ درخواست ناقابل سماعت ہے عدالت پہلی پیشی پر ہی مسترد کردے گی

مریم نواز عنقریب اپنے کپڑے اتار کر چوک میں کھڑی ہوجائے گی اور الزام عمران خان اور فوج پر الزام لگا دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کی آڈیو پر مریم نواز کی پریس کانفرنسسپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر مریم نواز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم کی سزا اب تو ختم کر دیں: شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی کیا اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟ ثاقب نثار نے نواز شریف، مریم نواز کو سزا دلوائی، یہ سزا کم از کم اب تو ختم کر دیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو آگئی ۔ پانچ بار سنی ، خدا لگتی کہوں مجھے یہ دو بندوں کے درمیان کا مکالمہ نہیں لگا۔ ثاقب نثار کا لہجہ تقریر والا ہے اور ماضی کا صیغہ استعمال لر رہے ہیں، سیاق و سباق ہی واضح نہیں جبکہ دوسری سائیڈ کی آواز نے حال کا صیغہ استعمال کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس بیت گئےپاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 6 برس بیت گئے MariumMukhtiar DGPR_PAF PAF OfficialDGISPR MartyredOurPride PakYouthForce GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بڑی پیشگوئی ، نواز شریف کی واپسی کا بتا دیاکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ حالات خراب ہیں آگے جاکر اور بھی خراب ہوں گے ، 3ماہ بڑے اہم One day in the life of a lion is better than a hundred years in the life of a gadder.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےلاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے Punjab Lahore Smog AirQualityIndex AirQuality EyesDiseases RespiratoryDiseases CMPunjabPK GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid ClimateChangePK Lahore_Air
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »