مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اپنی ہی جماعت کے فیصلوں پر برس پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ نواز شریف کو بتانا چاہیے کہ کس نے چاپلوسی کرکے ان سے یہ غلط فیصلہ کروایا؟ تفصیلات: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اپنی ہی جماعت کے فیصلوں پر برس پڑے۔

اپنے بیان میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ مسلم لیگ کا"ووٹ کو عزت دو" کا بیانیہ اب نہیں چل سکتا، ن لیگ نے یہ بیانیہ باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دے کر دفن کیا، ووٹ کو خود بے عزت کردیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ نواز شریف کو بتانا چاہیے کہ کس نے چاپلوسی کرکے ان سے یہ غلط فیصلہ کروایا؟انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو مزید 5 سال ملے تو ملک ترقی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bad night

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر اپنی ہی جماعت ن لیگ پر برس بڑےمسلم لیگ ن کا ووٹ کوعزت دو کا بیانیہ اب نہیں چل سکتا، ن لیگ نے یہ بیانیہ باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دے کر دفن کیا: کیپٹن صفدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اے اروائی نیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو، اپنی ہی قیادت پر برس پڑےلاہور : کیپٹن (ر)صفدر نے قمر جاوید باوجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کو نوازشریف کی بڑی غلطی قرار دے دیا اور غلط فیصلوں پر اپنی ہی قیادت پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو گیا مریم نواز کو وزیر اعظم بنتا نہیں دیکھ رہا عمران خان کے متعلق غلط بات کرنے پر رنجیدہ ہوں: کیپٹن صفدر01:24 PM, 10 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ نون کے رہنمااورنوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں مریم نواز کو نیا تماشا دیکھنے کو ملے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا مریم نواز کے گھر سے بغاوت کی آواز اُٹھنے لگی ہے؟کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیالاہور : مسلم لیگ نون کے رہنمااورنوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں تومریم نواز کو وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا۔ Topi drama Yeh to bechara unk jhotay pr palta ha salary ly kr Ek or chal hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کی سرزنش کردی - ایکسپریس اردوجو بھی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر چلے گا، اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، مریم نواز کی تنبیہ Sach bolne per or zamir jagne per ye kutti 🐶🐖💩 subko mar degi جب بدنسلوں سے شادی ہوگی تو ایسے ہی شوہر ذلیل ہونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز مستقبل قریب میں وزیراعظم بنتی نظر نہیں آرہیں، کیپٹن (ر) صفدر - ایکسپریس اردوہم نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کردیا، رہنما ن لیگ تو دور کا چشمہ لگا کر دیکھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »