ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو گیا مریم نواز کو وزیر اعظم بنتا نہیں دیکھ رہا عمران خان کے متعلق غلط بات کرنے پر رنجیدہ ہوں: کیپٹن صفدر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو گیا، مریم نواز کو وزیر اعظم بنتا نہیں دیکھ رہا ،عمران خان کے متعلق غلط بات کرنے پر رنجیدہ ہوں: کیپٹن صفدر

لاہور : مسلم لیگ نون کے رہنمااورنوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں مریم نواز کو وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا۔اب ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ نہیں چل سکتا۔

مسلم لیگ نون کے رہنمااور میاں نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اسی دن دفن ہوگیا تھا جس مسلم لیگ ن نے جنرل باجوہ کو توسیع دینے کے لیے ووٹ دیا تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انتخابات دوہزار پچیس میں ہوں گے اور اگلے 5 سال شہباز شریف کو ملے تو پاکستان میں استحکام آئے گا۔عمران خان کے متعلق غلط بات کرنے پر رنجیدہ ہوں۔کسی پر بھی ذاتی اٹیک نہیں ہونا چاہیے۔لوگ پوچھتے ہیں عمران پر بات کرتے ہو تو تنظیم سازی پرکیا خیال ہے تو سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔کچھ ننگے اور کچھ ننگے ہوتے پکڑے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو بےعزت کردیا۔یہ نعرہ اس دن دفن ہواجب باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیا۔نواز شریف کو ووٹ دینے کا نہیں کہنا چاہیے...

کیپٹن صفدر نے کہا کہ شاہد خاقان عظیم آدمی ہےجو مشرف کے سامنے کھڑا رہا۔عباسی بھائی کو عہدوں کی ضرورت نہیں۔مفتاح نے کہا میں 58 کا ہوگیا ہوں تو میں نے یوتھ کو چھوڑ دیا۔ حمزہ چھوٹا بھائی ہے مجھ سے ناراض نہیں۔ اس سے کہوں گا واپس آجائے۔28 نومبر سے پہلے حکومت باجوہ کے نیچے دبی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیا تماشا دیکھنے کو ملے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا مریم نواز کے گھر سے بغاوت کی آواز اُٹھنے لگی ہے؟کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیالاہور : مسلم لیگ نون کے رہنمااورنوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں تومریم نواز کو وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا۔ Topi drama Yeh to bechara unk jhotay pr palta ha salary ly kr Ek or chal hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اے اروائی نیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو، اپنی ہی قیادت پر برس پڑےلاہور : کیپٹن (ر)صفدر نے قمر جاوید باوجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کو نوازشریف کی بڑی غلطی قرار دے دیا اور غلط فیصلوں پر اپنی ہی قیادت پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پی ڈی ایم کا غلط فیصلہ تھا، سردار مہتاب احمد خانصوبے میں ن لیگ کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے، صوبائی قیادت پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے، اسے فوراً تبدیل کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt PDM PTIOfficial imrankhanPTI اس بہنچود کے بچے کو دیکھو 😂😂 سردار مہتاب عباسی صاحب پارٹی کا اثاثہ ہیں اس کمینے کو حکومت میں لانے کا فیصلہ ہی غلط تھاآج بیچارے عوام انکا خمیازہ بھگت رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جان کو خطرہ، عمران خان ضمنی انتخابات کی مہم کے جلسوں میں شریک نہیں ہوں گےعمران خان اپنی جان کو خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے لیے جلسوں میں خود شریک نہیں ہوں گے: ذرائع 😂😂😂 Good. 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر صحافی پر برہم ،’را‘ کا ایجنٹ کہہ دیا، موبائل چھیننے کا حکموزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس صحافی کے سوال پر برہم ہو گئے، عملے کو صحافی کا موبائل چھیننے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ شام زلزلہ: وزیراعظم کا امداد اکٹھی کرنے کیلئے کلیکشن سینٹر بنانے کا حکموزیر اعظم کی جانب سے متاثرین کے لیے معیاری کمبل،گرم کپڑے،بچوں کی خوراک اورخیموں کا فوری بندوبست کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ تیرے کہنے پر کسی پاکستانی نے ایک روپیہ نہیں دینا۔ آپ کی حکومت سوائے گالیوں کے اس عوام سے اور کچھ بھی اکٹھا نہیں کر سکتی۔ پوری حکومت ہی چور ہے! First make a donation centre for Sindh flood situation
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »