کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اے اروائی نیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو، اپنی ہی قیادت پر برس پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اے اروائی نیوز کو تہلکہ خیزانٹرویو، اپنی ہی قیادت پر برس پڑے arynewsurdu

لاہور : کیپٹن صفدر نے قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کو نوازشریف کی بڑی غلطی قرار دے دیا اور غلط فیصلوں پر اپنی ہی قیادت پر برس پڑے۔

ن لیگ کے سینئر رہنما نے ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کو نوازشریف کی بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس دن ہم نےقمرباجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیا توہمارابیانیہ دفن ہوگیا،انھوں نے بتایا کہ پرویز رشید کے سوا جس نےبھی ایکسٹینشن کوووٹ دیاوہ مجرم ہے، کیہ کوئی بات ہےکہ آپ لیڈر کےآگےکھڑےہی نہیں ہوسکتے،یہ توسارے لالچی ہیں، ٹکٹ مل جائے، چاپلوسی کرلیں۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ ورغلانےوالی وہی ٹیم ہے جو میاں صاحب کے گھٹنے پکڑتے تھے، یہی لوگ جاکر بتاتے تھےکہ اس طرح کرلیں تواس طرح ہوجائےگا، جوبھی ہےنوازشریف کو بتاناچاہیےکس نے غلط فیصلہ کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا مریم نواز کے گھر سے بغاوت کی آواز اُٹھنے لگی ہے؟کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیالاہور : مسلم لیگ نون کے رہنمااورنوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں تومریم نواز کو وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا۔ Topi drama Yeh to bechara unk jhotay pr palta ha salary ly kr Ek or chal hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے اپنی ہی جماعت مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالاپشاور (ویب ڈیسک) سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے اپنی ہی جماعت مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا  اور کہا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کرلوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والاگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان قتلسیالکوٹ: (دنیا نیوز)ڈکیتی کےد وران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کریگااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کرے گا۔ no worries PTI will return to power in second term and do legislation to free him from all charges. jus like how MNS is gonna get it. Anokha laadla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کریگااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کرے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »