عمران خان کی نااہلی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کریگا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

لارجر بنچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ہے، لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ سنگل بنچ پر اعتراض کے بعد چیف جسٹس نے کیا تھا۔

شہری محمد ساجد کی درخواست میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے 2018 کے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ عمران خان نے سنگل رکنی بنچ کے روبرو اپنے تحریری بیان میں موقف اپنایا تھا کہ یہ درخواست میانوالی کی نشست کے تناظر میں دائر کی گئی، الیکشن کمیشن میانوالی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کرچکا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اب رکن اسمبلی نہیں رہے، اس لیے درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔ شہری ساجد نے کیس میں نئی دستاویزات لگانے کی درخواست دے دی، نئی دستاویزات سابق وزیراعظم عمران خان کے 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات جیتنے سے متعلق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگااسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ DailyJang یہ مبینہ کیا ہے،؟ تصدیق شدہ ہے جنگ والوں ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس، عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگیمبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس، عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی یااللہ یہ فتنہ فساد انتشار قادیانی ہندو ایجنٹ بےشرم بےحیا نااہل ہی ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی درخواست، لاجر بینچ آج سماعت کریگااسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ DailyJang 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نا اہلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیاعمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیریان خان کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل 9 فروری کو سماعت02:22 PM, 7 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مبینہ بیٹی ٹیریان خان  کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »