مریم نوازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نوازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو رہی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ درخواست ميں مؤقف اختيار کيا ہے کہ مریم نواز والد کی تيمارداری کے ليے بيرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنا رکھا ہے۔ درخواست میں مریم نواز نے یہ بھی موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال تک مسلسل عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام غیر قانونی ہے۔

مریم نواز نے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے بھی متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دوسری جانب ليگی ترجمان مريم اورنگزيب کا کہنا ہے کہ آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا۔ وہ اپنے والد کی تيمارداری کيلئے لندن کيوں نہ جائيں۔ نیب کو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی بلجلُسو فیصد درست کہا اسکی ایک بہن اور اسکی تین بھابیاں بھی ھیں وہ دیکھ بھالُکر سکتی ھیں اسکو واپس جیلُ بھیجا جاۓ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt پھر پہلے عوام کے سامنے اتنا بڑا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی جب ڈیل ہی کرنی تھی تو maryamnawaz میاں NawazSharif کا تو سمجھ آتا تھا کہ وہ علاج کیلۓ گۓ ہیں ۔۔۔ لیکن اب MaryamNawaz نے کس بیماری کے تحت LahoreHighCourt سے درخواست کی ہے کہ اُنکو ۶ ہفتوں کیلۓ لندن جانے دیا جاۓ؟؟؟ کیا میاں صاحب کے دونوں بیٹے اور بھائ ناکافی ہیں اُنکی عیادت کیلۓ؟؟ اوہ۔۔۔۔۔ تو چپ کے پیچھے یہ راز ہے۔۔۔😂😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif ECL Court pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif جا میری طرفوں جواب ای
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست - ایکسپریس اردووالد کی بیماری کے باعث ذہنی دباوَ کا شکار ہوں اور انہیں بھی میری ضرورت ہے، مریم نواز کا موقف ہاں جی کیتھے نے او __ __ __ جو گلا پھاڑ پھاڑ کے کہتے تھے او جی ان کا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔۔ کیا لندن میں وہ چور باپ اکیلا ہے؟؟او بیٹے صرف حرام مال کو خرچ کرنے کے لیے دنیا میں آے ہیں نہ ماں کا جنازہ نصیب نہ باپ کی خدمت۔۔لعنت ایسی اولاد کے لیے نواز شریف نے اپنی آخرت خراب کی لعنت تواڈی سیاہ ست تے فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »