مریم نواز کی سیاست خاتمہ زبان کی وجہ سےہوگا،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف کہہ نوازشریف جیسے ہی پاکستان آنے کا اعلان کریں گے میں ان کے لیے چارٹرڈ طیارہ بھیجوں گا تفصیلات:

Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 3 hours ago

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے بانی نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کی سیاست کا خاتمہ ان کی زبان کی وجہ سے ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف کہہ رہے ہیں میں بہت تکلیف میں ہوں، یہ تکلیف نوازشریف نے خود منتخب کی ہے۔ نوازشریف جیسے ہی پاکستان آنے کا اعلان کریں گے میں ان کے لیے چارٹرڈ طیارہ بھیجوں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف آپ کا کشمیر سے کیا تعلق ہے؟، کشمیریوں کو آپ نے کیا سمجھا ہواہے؟ آپ تو را کے ایجنٹ مل رہے ہیں یہ سوشل میڈیا کہہ رہا ہے، کشمیری کوئی بھولا چوچا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف را کے ایجنٹ سے مل کر کشمیریوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں، کشمیری ڈوگرا راج کے وقت سے لڑرہے ہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز اپنی زبان کی وجہ سے مار کھاجائیں گے۔ کشمیر میں جو زبانیں استعمال کی گئی ہیں اس سے کشمیریوں کا دل دکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا 9 من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی۔۔

اپنے لیڈر کی بدتمیزی، بدتہذیبی ،بداخلاقی اور زبان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بحیثیت وزیراعظم اتنی گٹھیا زبان کسی نے استعمال نہیں کی۔

apki zuban se b dunya waqif ha mohtram

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'لندن میں نوازشریف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات 'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی خبر۔۔ MaryamNSharif look at ur great father meeting with n trying every step to weaken the country roots پاکستان کاہر دشمن انکا دوست ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔ اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبہ ہنان میں شدیدسیلاب،پاکستان کی جانب سےمدد کی پیشکش،چین کا اظہارتشکربیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے صوبہ ہنان میں تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کی جانب سے مدد اور دیکھ بھال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار اور حقیقی دوست ہیں، دونوں ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ اوکاڑہ محلہ صمد پورہ کے رہائشی جنازہ گندے پانی سے گزارنے پر مجبور. . . apne mulk m log bhok se mrhee ha or dosroo ko imdad k peshkash kya bt ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »