مریم نواز کو والد سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

احتساب عدالت نے نیب کو اسلام آباد احتساب عدالت کے فیصلے کی نقول بھی آئندہ سماعت پر فراہم کرنے کی ہدایت کی۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقعے پر مریم نواز سے ان کے بیٹے جنید صفدر نے بھی ملاقات کی۔ مریم نواز نے اُن سے اپنے والد نواز اور شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی خریت معلوم کی۔ والد کی صحت کے تذکرے پر مریم نواز غمگین نظر آئیں۔

سماعت کے دوران مریم نواز روسٹرم پر کھڑی رہیں اور مسلم لیگ نون کے رہنماوں نے مریم نواز سے ملاقات بھی کی۔کمرہ عدالت کے دروازے پر وکلا اور پولیس اہلکاروں کی دھکم پیل ہوئی اور اس دوران نیب کے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے کے لیے انتظار کرنا پڑا۔ مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی پر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے تھے۔ جوڈیشل کمپلیکس کو جانے والے تمام راستے کنٹینرز اور دیگر نوعیت کی روکاٹیں کھڑی کرکے بند کر دیئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We also want to see your gov plzzz.

مریم نواز پاکستان کی مجرم ہے۰ اس نے قوم کے عربوں ڈالر چوری کئے اور اب واپس نہی کرتی۰ مریم بلیک میلر ہے۰ مریم گندی وڈیوز کا دھندا کرتی ہے۰ مریم منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۰ مریم عدالتوں میں جعلی دستاویزات جمع کرانے کی مجرم ہے۰ مریم۰۰۰۰۰ مریم کے حقوق ہر مجرم کے برابر ہیں، بس

😥

LAW IS LAW GO TO COURT ONLY SALUTION .

یه بات ان سے كی جاسكتی هے۔ جن كا كویئ ظرف هو جن كو رشتوں كی حیا هو۔ جن كو كوئی احساس هو۔ جن كو انسانیت كا در هو

عناد خان کے بغض نے ڈکٹیروں کو بھی شرمادیا۔

عتاب خان کے بغض نے ڈاکٹروں کو بھی شرمادیا ہے۔

So sad it's all just disappointing specially from the court's all these are just few little thing's which makes big impression.

محترمہ خود کو اتنا بننے سنورنے کی کیا ضرورت ہے اور پھر ہروقت غیر مردوں کے سامنے پیش ہونا اچھا نہیں ہے

V good v good Esa hi hona chaiye.

محترمہ عام قیدی کا باپ مر بھی جائے تو آپ اسکو باپ کا آخری بار منہ بھی نہیں دیکھنے دیتے تھے تمہارا باپ تو ابھی مرا بھی نہیں

Bajwa Doctrine, executed by the Fascist Puppet and dishonest Judges. Banana Republic, Kangaroo Courts.

ویسے اس کو جیل میں کتنی سہولیات ہیں۔ میک اپ کا سارا سامان، بال رنگنے سے لے کہ پلکیں بنانے کا سارا کاسمیٹکس سامان دستیاب۔ یہ کیسی جیل اور کیسی قید ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنے والد سے ہسپتال میں ملنے کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsbht maza aya thk hva in kaminong kia sath Good خندقیں انہوں نے خود کھود دی اب اس میں اسرائیل کے وظیفہ خور حرامی زانی شرابی ڈالر خور مار خور ویگرا خور بڈھے بڈھے جنرلوں کو دفنانا باقی ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نوز شریف کو ٹیلیفون، طبیعت دریافت کی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرمل کیس : مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت میں پیش کیا جائے گالاہور : چوہدری شوگرمل کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئیhope ab itni Taqat aa gae hogi k NAB k Sawalo'n ka Jawab Dy Sakay... mohsinmalvi19 Let him Die focus on Kashmir More than 8 million People Lock down in Kashmir talk about them😓
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »