مریم نواز کی نیب پر کڑی تنقید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MaryamNawaz NAB

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب کا قانون صرف اپوزیشن جماعتوں کو دبانے کے لیے استعمال ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلاول سے پہلی ملاقات رائیونڈ میں ہوئی جب وہ والدہ کے انتقال پر تعزیت کےلیے آئے تھے، بلاول میاں صاحب کی عیادت کے لیے بھی آئے، یہ خلوص اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کی جانب سے دعوت ملی تو اسی خلوص سے یہ دعوت قبول کی، دونوں جماعتیں روایتی حریف ہیں لیکن میدان میں مقابلہ بھی کرتے ہیں اور دکھ سکھ میں شامل بھی ہوتے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی ختم نہیں ہوا، اس میں توسیع کریں گے اور میثاق جمہوریت کا یہ فائدہ ہوا کہ دو حکومتوں نے اپنی مدت پوری کی جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے، اختلافات کواس نہج پر نہیں لے جانا چاہیےکہ واپسی کا راستہ ہی نہ رہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب کو اپوزیشن کو دبانے کے لے استعمال کیا جا رہا ہے جس کی حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے، نیب مخصوص احتساب کر رہا ہے اور یہ ادارہ اپنی ساکھ کھو چکا ہے، نیب کو ان کے فلیٹس نظر نہیں آرہے جن کے لیے ایمنسٹی اسکیم لائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کلوپیا،اس چورنی کا منہ بند کو،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقررمریم نواز کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر MaryamNSharif PTIofficial InsafPK pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز اور بلاول کی آج ہونیوالی ملاقات پر وزیراعظم کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی آج دعوت پر زرداری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر،مریم نواز سمیت اہم رہنماؤں کی شرکتچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ...; BBhuttoZardari MaryamNSharif Biggest chor Hazir ha😂🤣😂😂😂😂 BBhuttoZardari MaryamNSharif Nice BBhuttoZardari MaryamNSharif Daku
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...پاکستانی رپیہ نیپال کے سکے سے نیچے چلا گیا اور لفافا میڈیا ادارے اب تک میاں کا ۔۔۔۔۔ دیکھ رہے؟ پاکستان کی معیشت کی پرواہ کیوں کریں آپ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہو گینواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہو گی NawazSharif NAB president_pmln MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اتوار کے روز چیئرمین پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیار کی 27 ویں سالگرہکراچی:پاکستان ائیر فورس کی پہلی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیارکی آج27 ویں سالگرہ ہے ، مریم دوران ڈیوٹی شہید ہونے والی پاک فضائیہ کی پہلی فائٹر پائلٹ ہیں Allah Pak marhoom k darjaat buland Kare Ameen ❤️ Allah shaheed ki darajat buland farmain Shaheed kii joo mout haii woo qom kii hayat haii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز افطار ڈنر میں شرکت کیلئے زرداری ہاﺅس پہنچ گئیں، گاڑ ی کس نے ڈرائیو کی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوز رداری کی PTIAikIftaarKiMaar بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا ھے، کل تک یہ ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے مگر آج سب چور ڈاکو احتساب کے خوف سے اکٹھے ہو گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا نعیم الحق کو جوابمسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا نعیم الحق کو جواب Read News Marriyum_A naeemul_haque pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نوازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کی بگڑتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »