مریم اورنگزیب کا برطانوی صحافی کے سامنے اپنی حکومت میں میڈیا کی آزادی کا ڈھنڈورا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم اورنگزیب کا برطانوی صحافی کے سامنے اپنی حکومت میں میڈیا کی آزادی کا ڈھنڈورا arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب برطانوی صحافی کے سامنے اپنی حکومت میں میڈیا کی آزادی کا ڈھنڈورا پیٹتی رہیں اور میڈیا فریڈم انڈیکس میں بہتری کی کہانی سنادی

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب برطانوی ٹی وی سے منسلک صحافی کے سامنے ملک میں میڈیاکی آزادی کا راگ خوب الاپنے لگیں۔ مریم اورنگزیب یہ بتانا تو بھول گئیں کہ موجودہ حکومت کے آتے ہی سینئر صحافی ارشدشریف پرزمین تنگ کردی گئی تھی ،ان کے خلاف مقدمے پر مقدمے درج کیے گئے ،جس کے باعث انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑااور پھر ان کی وہاں شہادت ہوئی۔

موجودہ حکومت کے ہی دور میں کئی صحافی ملک چھوڑ کرچلے گئے اور کئی حکومت پر تنقید کے باعث مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے شہبازحکومت میں میڈیا فریڈم انڈیکس میں بہتری کی کہانی سنائی مگر پابندیوں کی داستان بتانا انہیں یاد نہیں رہا، اُن ہی کے دور حکومت میں ملک کے مقبول ترین چینل اے آروائی نیوز کو حکومتی عتاب کے باعث دومرتبہ بندش کاسامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلانخیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے: ایمان مزاریاس سے قبل بھی ایک ٹی وی پروگرام میں ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ ‏ اس وقت خان صاحب کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت پنجاب کی صوبے میں فوری الیکشن کی مخالفتاسلام آباد : نگراں حکومت پنجاب نے صوبے میں فوری الیکشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن پروگرام میں تبدیلی کااختیار الیکشن کمیشن کا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشافمالی سال 2018 سے 21 تک سندھ کے سرکاری اسپتالوں کیلیے ادویات کی خریداری میں بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔سندھ کے سرکاری اسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری میں اربوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »