خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

تمام پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔میدانی علاقوں کے مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ رواں ہفتے جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے 15 اگست سے کرانے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی شروع12:26 PM, 21 May, 2023, اہم خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور : خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی کال پر احتجاج میں شریک سرکاری ملازمین کیخلاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلانسابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔محمود خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق MPA ڈاکٹر ہشام کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہخیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگا ہے، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمتوزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت Detail News: CMShehbaz PMLNPunjabPk president_pmln PakPMO PMShahbazsharif Condemned SecurityForces Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ نے مذاق کیا تھا، میئرکراچی وہی ہوگا جسے پارٹی نامزدکریگی: وقار مہدیپارٹی مشاورت کے بعد ہی میئر کراچی کی نامزدگی کا اعلان کیا جائےگا، پیپلز پارٹی کے حکومتی اور تنظیمی دھڑوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے، جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں 14 تا 20 فیصد اضافہ منظور، نوٹیفکیشن جاریڈرگ ریگولیٹری اتھاری (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »