سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف مزید تفصیلات ⬇️ Sindh GovernmentHospitals Medicines Corruption

روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اس حوالے سے آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کئے گئے ہیں۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2018 سے21 تک سرکاری اسپتالوں کیلیے ادویات کی خریداری میں بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اور سندھ

کے سرکاری اسپتالوں کیلئے ٹیسٹنگ کے بغیر 4 ارب روپے کی ادویات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے سروسز اسپتال کےایم ایس نے نجی اسپتال سے 13 کروڑ کی ادویات خریدی گئیں اور ادویات کی خریداری من پسند کمپنیوں سے کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات کی قیمتوں میں 14 تا 20 فیصد اضافہ منظور، نوٹیفکیشن جاریڈرگ ریگولیٹری اتھاری (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیامحکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا Holidays Sindh Schools Summer
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمتوزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت Detail News: CMShehbaz PMLNPunjabPk president_pmln PakPMO PMShahbazsharif Condemned SecurityForces Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار - ایکسپریس اردوعمران اسماعیل کو ڈیفنس کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »