مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی goldmarket goldrateinpakistan

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1964 ڈالر کی سطح آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کم ہوکر 2850روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے کم ہو کر2443.41 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونا سستا ملکی سطح پر قیمتیں مستحکم رہیںعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت میں مہنگا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2023، برآمدکنندگان کو بجلی نرخوں پر دی گئی رعایت ختم کرنیکا فیصلہ - ایکسپریس اردوبجٹ 2023، برآمدکنندگان کو بجلی نرخوں پر دی گئی رعایت ختم کرنیکا فیصلہ - ExpressNews Budget2023 budget revenue electricity Production relief subsidy government ishaqdar FPCCI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمیکراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »