مریم نواز کو ن لیگ میں اہم عہدہ اور مزید اختیارات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور صوبائی حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن ایک بار پھر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews

مریم نواز کو مسلم لیگ ن میں نائب صدارت کے علاوہ مزید اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور صوبائی حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن ایک بار پھر متحرک ہونے جا رہی ہے۔اس سلسلے میں صوبے بھر میں سیاسی سرگرمیاں بھرپور انداز میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت کی تفصیلی مشاورت اور نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز کو مزید متحرک اور فعال کیا جائے گا اور اس کے لیے انہیں پارٹی کی نائب صدارت کے ساتھ مزید اہم عہدہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کو پنجاب میں مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز جاتی امرا کے بجائے ماڈل ٹاؤن سے پارٹی سرگرمیوں پر نظر رکھیں گی۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز کا اپنا الگ دفتر ہو گا جب کہ نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پارٹی کے زیادہ تر ونگز مریم نواز کو رپورٹ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کی کارروائی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیے: expressnews بلکل جی پشاور ہائی کورٹ سمجھ رکھا ہے سب عدالتوں کو مجھے سمجھ نہیں آتی جب آپ بلکل ٹھیک ہو تو ڈر کس بات کا ہے آخر بات پر عدالت چلے جاتے ہو سہی کہو تو پھٹ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانٹرویو کرلیے گئے، 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں،ذرائع You want to see your next prime minister? Uss say kiya furqq purray ga ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان - ایکسپریس اردوپنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقررلاہور:وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے پانچ معاونین مقرر کرلیے ہیں۔چودھری پرویز الہٰی نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچ سیاسی شخصیات کو  معاون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اپنی محفوظ وطن واپسی کی شرط رکھ دینواز شریف نے اپنی محفوظ وطن واپسی کی شرط رکھ دی مزید تفصیلات: arynewsurdu nawazsharif PakistanKiAwazARY RestoreARYNews ہٹ رے ہلکٹ 😡 گینڈا 🖐🏻 Fity M اسے بتا دو محفوظ ہی رکھا جائے گا ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں جیسے شہباز گل صاحب کو رکھا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوامپورٹڈ حکومت ملک کو مزید غیر مستحکم کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے ہم حسینی ہیں کوفی نہیں جو ڈر کر ان کہ حکومت قبول کر لیں ReleaseShahbazGill ل ل د
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »