پنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews

پی ایم ڈی اے نے پنجاب کے کئی شہروں میں 11 تا 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان ظاہر کیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی خان ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 14 اگست تک سیلاب کا امکان ہے۔موسلادھار بارشوں سے ملتان، سرگودھا، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن میں شہری سیلاب کا خدشہ ہے جب کہ کوہ سلیمان،سالٹ رینج سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے جس سے علاقے میں سیلاب آ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ٹیموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ زیر آب آنے والے علاقے کے رہائشیوں کو عارضی ریلیف کیمپوں میں منتقل کرنے کے لیے جگہ کا تعین کیا جائے۔انتظامی افسران سیلاب کے اثرات اور ریسکیوو ریلیف آپریشنز کی مسلسل نگرانی کو یقینی بنائیں۔ساتھ ہی رسپانس کی حکمت عملی کو بہتر بنانے کے لیے خلا اور کامیابیوں کو دستاویزی شکل دی جائے۔تمام ادارے یکجا ہو کر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش و سیلاب کا خدشہپروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 11 سے 14 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: punjabrain PDMA DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں 14 اگست تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کا امکان، سمندر میں طغیانی کا خدشہشہر قائد میں بارش کا سلسلہ 14 اگست تک جاری رہ سکتا ہے: محکمہ موسمیات مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ DailyJang اب کس کو گرفتار کروانا ہے ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت NorthWaziristan MirAli PakistanArmy SuicideAttack CMPunjab ChPervaizElahi Pakistan WaqtNews GovtofPunjabPK CMPunjabPK ChParvezElahi OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا - ایکسپریس اردوجنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید پڑھیں: ExpressNews جنوبی کوریا میں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہے؟ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »