شہباز شریف کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی

11/08/2022 9:25:00 AM

#Dailyjang

Dailyjang

اسلام آ باد حکمران اتحاد کی تمام جماعتوں کو...

مراسلات اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) حکمران اتحاد کی تمام جماعتوں کو ایڈجسٹ کرنے کے دبائو میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر61تک پہنچ گئی،وفاقی وزیر زیادہ ہونے کی وجہ سے وزارتیں کم پڑ گیں.RGQ رانا غلام قادر 11 اگست ، 2022 شہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فوٹو فائل اسلام آ باد: حکمران اتحاد کی تمام جماعتوں کو ایڈجسٹ کرنے کے دباؤ میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی، وفاقی وزیر زیادہ ہونے کی وجہ سے وزارتیں کم پڑ گئیں۔ عمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی، وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی تاہم اس کے بعد بھی کابینہ ارکان میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ وزیر اعظم نے ملک محمد احمد خان، روبینہ عرفان اور ملک عبد الغفار ڈوگر کو بطور معاون خصوصی تعینات کیا جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں عطا تارڑ وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری اس وقت وفاقی وزیر 34 اور وفاقی وزارتوں کی تعداد 33 ہے جبکہ جاوید لطیف کئی ماہ سے بغیر کسی قلمدان کے وفاقی وزیر ہیں۔ وزارت نہ ہونے کے باعث چوہدری سالک حسین کو وزارت یا ڈویژن نہیں بلکہ سرمایہ کاری بورڈ کا قلمدان دیا گیا۔ اسی طرح وزارت توانائی کے دو ڈویژنز میں سے پاور ڈویژن کا قلمدان خرم دستگیر جبکہ پیٹرولیم ڈویژن کا وفاقی وزیر کوئی نہیں بلکہ مصدق ملک کو وزیر مملکت کا قلمدان دیا گیا۔ سعد رفیق کے پاس وزارت ریلویز سمیت ہوا بازی ڈویژن کا قلمدان بھی ہے۔ وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی اور صرف 3 کے پاس قلمدان ہیں اور باقی ماندہ 13معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان ہی نہیں ہے، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے، بطور وزیر اعظم عمران خان کی سبکدوشی کے وقت 25 وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تعداد 4، 4 اور معاونین خصوصی 19تھے۔ نوٹ: یہ خبر.میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کرلیاگیا ۔حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار — Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان ان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے گئے۔ شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔ فواد چوہدری نے اس حوالے سے بتایا کہ شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شہباز گل کو حراست میں لیا گیاتھا تاہم ایک روز بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔ شیئر کریں:.حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 648 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادوشمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.

عمران خان نے بطور وزیر اعظم52رکنی کابینہ چھوڑی تھی ،وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی تاہم اس کے بعد بھی کابینہ ارکان میں اضافے کا رحجان برقرار ہا.وزیر اعظم نے ملک محمد احمد خان،روبینہ عرفان اور ملک عبد الغفار ڈوگر کو بطور معاون خصوصی تعینات کیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے کابینہ کی تعداد بڑھ کر61تک پہنچ گئی ہے.اس وقت وفاقی وزیر 34اور وفاقی وزارتوں کی تعداد33ہےجبکہ جاوید لطیف کئی ماہ سے بغیر کسی قلمدان کے وفاقی وزیر ہیں.وزارت نہ ہونے کے باعث چوہدری سالک حسین کو وزارت یا ڈویژن نہیں بلکہ سرمایہ کاری بورڈ کا قلمدان دیا گیا،اسی طرح وزارت توانائی کے دو ڈویژنز میں سے پاور ڈویژن کا قلمدان خرم دستگیر جبکہ پٹرولیم ڈویژن کا وفاقی وزیر کوئی نہیں بلکہ مصدق ملک کو وزیر مملکت کا قلمدان دیا گیا.سعد رفیق کے پاس وزارت ریلویز سمیت ہوا بازی ڈویژن کا قلمدان بھی ہے، وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر سولہ ہوگئی اور صرف تین کے پاس قلمدان ہیں اور باقی ماندہ 13معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان ہی نہیں،وزراء مملکت سات اور مشیروں کی تعداد چار ہے، بطور وزیر اعظم عمران خان کی سبکدوشی کے وقت25وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں کی تعداد چار،چار اور معاونین خصوصی انیس تھے۔ اہم خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Daily Jang »
Loading news...
Failed to load news.

شہباز کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، وزیر زیادہ وزارتیں کم پڑ گئیںشہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تاہم اس کے بعد بھی ارکان میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ 🤣🤣🤣 Saray Ghadday Ha Issliy Banda Pahla Count Ker Lyta Hain 🤣🤣🤣 Sab ko khush krna hai ab 14 parties ki govt hai agr kuch nai milta to chor dety hain inkk govt me phr Beth jati hai islye khush to sbko krna سب ٹھیک ہو رہا ہے۔ مہنگائی اسی طرح رہتی ہے تو ہم پرائسز ڈبل کر دیتے ہیں۔ لیبر کی تنخواہ کم کر کے کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ کیڑوں نے اور کہاں جانا ہے، رو پٹ کے کام کرنے آ جاتے ہیں۔ اخیر منافع ہو رہا ہے آجکل۔ اللہ خوش رکھے میاں صاحب کو۔ آمین!

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار ShehbazGill Arrested PMLNGovt Islamabad PTI WaqtNews ICT_Police dcislamabad PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI MuradSaeedPTI RanaSanaullahPK

مہلک وائرس کے وار جاری مثبت کیسز کی شرح 2.53فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری  ہیں ،گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 2.53فیصدریکارڈ کی گئی،جبکہ 159مریضوں کی

'شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی، فوج، پی ٹی آئی میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے'لاہور: (دنیا نیوز) اسد عمر نے شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کے معاملے میں قانون کی غلط تشریح کی گئی۔ Kutti De Los bharway ne jo bayan dia wo osi k moo k alfaz thay os se kis ne poocha k bhai ap ne ye bakwas kio ki

بجلی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کی جائے وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم شہباز شریف نے  گزشتہ پونے چار سال کے دوران بجلی کے منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ

چاڈ: شادی سے انکار کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا سفارش، خواتین تنظیموں کی مذمت - BBC News اردوافریقی ملک چاڈ کے شمالی مشرقی علاقے مانقالمی میں ایسے افراد پر جرمانے عائد کرنے کی سفارش کی گئی جو شادی کی غرض سے آنے والے رشتوں سے انکار کر رہے ہیں۔ Tea with friends 😸😸😂😂😂😸😌😃