وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقرر

10/08/2022 7:18:00 PM

#BreakingNews وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقرر #punjabgovt #PervaizElahi

BreakingNews وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقرر punjabgovt PervaizElahi

لاہور:وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے پانچ معاونین مقرر کرلیے ہیں۔چودھری پرویز الہٰی نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچ سیاسی شخصیات کو معاون

مقرر کردیا ہے۔ان میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیےگئے ہیں۔ زبیر احمد خان اور ایم پی اے امجد پرویز بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون اور سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔ شیئر کریں:.Google+ لاہور: فیاض الحسن چوہان پنجاب کابینہ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں،سابق صوبائی وزیر کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔اس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں شیئر کریں:.اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات کی شرکت اجلاس میں آرمی ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر شہداء کے لئے خصوصی دعا کی گئی شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا بلوچستان، جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اتحادبین المسلمین کمیٹی کا نکاح نامے میں ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حلف نامے کو لازمی قرار دینے پر وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کے احسن اقدام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا آپ کا یہ تاریخ ساز اقدام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اتحادبین المسلمین کمیٹی آپ مجاہد وزیر اعلی ہیں۔اتحادبین المسلمین کمیٹی مولانا فضل رحیم نے دعا کرائی علماء کرام اور مشائخ عظام نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے -چودھری پرویز الٰہی پاکستان میں بھائی چارے، یکجہتی اور مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کرام کا کردار لائق تحسین ہے-چودھری پرویز الٰہی مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں علماء کرام کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا-چودھری پرویز الٰہی محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اور قیام امن کیلئے ڈسٹرکٹ لیول پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔چودھری پرویزالٰہی کمیٹیوں میں انتظامی، پولیس اور علماء کرام کو شامل کیا گیا ہے۔چودھری پرویز الٰہی مقامی سطح پر امن عامہ برقرار رکھنے کے لئے تمام فیصلے مشاورت سے کئے جائیں گے۔چودھری پرویز الٰہی مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت اور فروخت کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔چودھری پرویز الٰہی مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر اشاعت اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔چودھری پرویز الٰہی سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف بھی بلاتفریق کارروائی ہوگی۔چودھری پرویزالٰہی اس ضمن میں سائبر کرائم ونگ سے کوآرڈینیشن کی جائے گی۔چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی علماء کرام کے مسائل کے حل کیلئے راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت حکومت کے ساتھ تعاون کو اپنا قومی فرض سمجھتے ہیں - مولانا فضل رحیم وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے دین اسلام کی خدمت میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔قاری حنیف جالندھری مشائخ اور علماء کا کردار دلوں کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے - مولانا عبدالخبیر آزاد علماء کرام اور مشائخ عظام نے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہا اراکین پنجاب اسمبلی راجہ بشارت، حافظ عمار یاسر، فیاض الحسن چوہان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب جی ایم سکندر اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت مولانا فضل رحیم، قاری محمد حنیف جالندھری، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد، پیر سید ناظم حسین شاہ، حافظ عبد الوہاب روپڑی، علامہ مولانا محمد حسین اکبر، محمد رشید ترابی، مولانا مشتاق جعفری اور علماء کرام و مشائخ عظام کی اجلاس میں شرکت.وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی ریسکیو آپریشن سنٹر شاہ پور جائیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی راجن پور کے علاقے شاہ پور میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کریں گے سردار نصراللہ دریشک،سردار حسنین بہادر دریشک،کمشنر ڈیرہ غازی خان،آر پی او ڈیرہ غازی خان اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی بستی چوٹانی زندہ پیر موڑجائیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جاں بحق افراد کے لواحقین میں مالی امدادکے چیک تقسیم کریں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے.

مزید پڑھ:
Daily Nawa-i-Waqt »
Loading news...
Failed to load news.

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقررفیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر تفصیل: PElahiofficial CMPunjabPervaizElahi spokesperson Fayazchohanpti PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کااہم اجلاسوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کااہم اجلاس اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور علمی و دینی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیاحمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bale bale

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کا قتل وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا رپورٹ طلبلاہورکے علاقے بادامی باغ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب