مرید عباس کیس: ملزم عاطف مالی فراڈ میں بھی ملوث قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرید عباس کیس: ملزم عاطف مالی فراڈ میں بھی ملوث قرار تفصيلات جانئے: DailyJang

مرید عباس قتل کیس کے مرکزی ملزم عاطف زمان کو نیب نے بھی مالی فراڈ میں ملوث قرار دے دیا۔ نیب کی تفتیش سے ثابت ہوگیا کہ ملزم نے ٹائروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرائی، کئی افراد کو بے تحاشا منافع کا لالچ دے کر بےوقوف بنایا۔xڈی جی نیب بریگیڈیر ریٹائرڈ فارق اعوان کی زیر صدرات اجلاس میں اینکر مرید عباس قتل میں ملوث عاطف زمان سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

نیب سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تفتیشی افسران نے اجلاس کو بتایا کہ عاطف زمان مالی اسکینڈل میں ملوث ہے،اس نے کئی لوگوں سے سرمایہ کاری کے نام پر رقم لی،لوگوں کو ماہانہ منافع دینے کے نام پر بیوقوف بناتا رہااور ٹائروں کے کاروبار کے ذریعے فراڈ کرتا رہا۔ متعلقہ کیس میں نیب کی جانب سے اخبار میں اشتہار بھی دیا گیا ہےاور متاثرہ افراد کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ڈی جی نیب نے کہا ہے کہ نیب افسران کیس قانون کے مطابق حل کریں اورمیڈیا نمائندگان سمیت دیگر متاثرین بھی نیب سے رجوع کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے کچھ ہوا تو کیس کی پیروی کون کریگا،اہلیہ مرید عباسمجھے کچھ ہوا تو کیس کی پیروی کون کریگا،اہلیہ مرید عباس مريدعباس کی اہليہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ عادل زمان نے سوشل ميڈيا کے ذريعے کیس کی عینی شاہد کو دھمکی دی ہے کورٹ میں کیس چل رہا ہے. لیکن عدالت اس بات پر نوٹس بھی لے کہ اینکرز کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟ کیسے اینکرز نے اتنا سرمایہ لگایا اور یہ سرمایہ کی منی ٹریل کہاں ہے. ملزمان نے جو کیا وہ غلط مگر کیا اینکرز کا کیا صحیح تھا. کسطرح تین سال کے عرصہ میں اینکرز نے نیا گھر اور گاڑی لی. جتنے بھی اینکرز شامل تھے سب کو شامل تفتیش کیا جائے. میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ شرم اور کچھ ڈر سے سامنے نہیں آرہے. انسان وہیں ڈرتا اور شرماتا ہے جہاں اسکی چوری پکڑے جانے کا خوف ہو. اور ان کے ساتھ ساتھ حامد میر, انصار عباسی, طلعت حسین, مشتاق منہاس, جیسوں کی بھی تفتیش کی جائے. 🤣🤣🤣sawal tou iski biwi sae karo phele kae ek amm sa chota sa anchor us kae pas itna paisa aya kahan sae
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے،اہلیہ مرید عباسکراچی : اینکر مریدعباس کی اہلیہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے ، ملزم کی گرفتاری کے بعد تفتیشی افسر پر حملہ ہوا، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 14 روزہ توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز، یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعاحتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کيس ميں مريم نواز اور ان کے کزن يوسف عباس کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 23 اکتوبر تک توسيع کردی journalistlhr کی رپورٹ journalistlhr غریبوں کا خون ایسے تو نہیں چھوڑتا ہے ہے وہ اپنا حساب خود کر لیتا ہے journalistlhr Yeh deserve he yeh krti hai journalistlhr Sari zindigi ke liye jail me behjna chahie es ko
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »