مریم نواز، یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کيس ميں مريم نواز اور ان کے کزن يوسف عباس کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 23 اکتوبر تک توسيع کردی journalistlhr کی رپورٹ

احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کيس ميں مريم نواز اور ان کے کزن يوسف عباس کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 23 اکتوبر تک توسيع کردی۔کمرہ عدالت ميں بدنظمی پر فاضل جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پوليس کو بلا کر سب کو کمرے سے نکالنے کا حکم دے ديا ۔احتساب عدالت کے باہرميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مريم نواز نے حکومت کو شديد تنقيد کا نشانہ بنايا۔

عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روزکی توسیع کرتے ہوئے23 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے ديا ۔ اس سے قبل 25 ستمبر کو جسمانی ريمانڈ ختم ہونے پر مريم نواز کو 9 اکتوبر تک جوڈيشل ريمانڈ پر جيل بھجوايا گيا تھا۔یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ ميں درخواست دائرکی گئی ہے جس پر ہائیکورٹ نے 14 اکتوبر کو نیب سے جواب طلب کررکھا ہے۔

مریم نوازنے عدالت سے ضمانت پر رہائی کی درخواست پرحتمی فیصلہ آنے تک عبوری ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ تمام جائیدادیں اور اثاثے ڈکلیئر کر رکھے ہيں ۔ چوہدری شوگر ملز کيس ميں منی لانڈرنگ کا الزام لگا کر سياسی انتقام کا نشانہ بنايا جارہا ہے۔چوہدری شوگرملز کیس میں نيب کا الزام ہے کہ مريم نواز نے 1998 ميں ٹی ٹی کے ذريعے16 کروڑ روپے صدیقہ سعید نامی خاتون سے وصول کیے تھے اور یہ رقم چودھری شوگر ملز کو منتقل کر دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalistlhr Yeh deserve he yeh krti hai

journalistlhr Sari zindigi ke liye jail me behjna chahie es ko

journalistlhr Good news

journalistlhr غریبوں کا خون ایسے تو نہیں چھوڑتا ہے ہے وہ اپنا حساب خود کر لیتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 14 روزہ توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سی پیک آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف کا تحفہ ہے، مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک خطے، پاکستان کے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف کا تحفہ ہے۔ واشنگٹن ہو یا چین کا دورہ، عمران خان کے حواس پر نواز شریف اور شہباز شریف سوار ہیں۔ Aour yeah daddo bhi....... نواز شریف نے اپنے باپ کے پیسے سے سی پیک دیا تو واقعی نواز شریف کا تحفہ ہے. اگر یہ جھوٹ ہے تو پھر ڈڈو چارجر 😑 Aor nawaz ko jail bjna khan ka youth ko tofha ha...aor dado be tofa he ha....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جج کی ویڈیو نواز شریف کی بےگناہی کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جج کی ویڈیو نواز شریف کی بےگناہی کا ثبوت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کیساتھ سیلفیوں پر جج برہم، فون بند کرادیئےمریم نواز کیساتھ سیلفیوں پر جج برہم، فون بند کرادیئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جس غلط طریقے سے حکومت آئی اسی طرح چلی جائے گی، مریم نواز - Pakistan - Dawn Newsمریم قطری ھاھا🍓🍻😋🔪🔪
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »