سی پیک آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف کا تحفہ ہے، مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک خطے، پاکستان کے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے لئے نواز شریف کا تحفہ ہے۔ واشنگٹن ہو یا چین کا دورہ، عمران خان کے حواس پر نواز شریف اور شہباز شریف سوار ہیں۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اونگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب نے صرف ایک سال میں ملکی ترقی کی شرح آدھی کر دی۔ اگر ان کا شوق اور خواہش صرف لوگوں کو جیل میں بند کرنا تھا تو ایس ایچ او بھرتی ہو جاتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہی چین کے صدر ہیں جن کے دورے کو روکنے کے لیے عمران خان دھرنا دیے بیٹھے رہے، آج سی پیک کی تعریفیں کرتے ہوئے دھرنے کی تقریریں کیوں بھول جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awam pagl nhi....

چین کا تہفہ ہے

اگر نواز شریف هوتا هو سی پیک کو کھاکھا کر اپنا پیٹ بھر لیتا

G or or Pakistan jitny karz m duba hua Wo b osi ka he tofa Hy .. bary mu wali

Please stay away from Lahore it is not safe for dadoooos😂😂😂😂😂

Per teri ye wali baat to ek dhoka hai..

Or Patwari b.😨😱😱😱😵😠

یہ مشرف کا تحفہ ھے نواز نے تو اسکے پلاٹ بیچنے کا پروگرام بنایا تھا اور یہ مال بھی باھر ٹپانا تھا

ارے. CPEC تو چائنا اور پاکستان کے لوگوں ٹیکس کے پیسوں سے بن رہا ہے. ان پیسوں میں سے بہت کچھ حرام خوروں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بجھوا دیا. اب حرام خور ٹولہ کریڈٹ کس بات کا لیتا ہے. بڑے گھٹیا ہیں

Awam nu pagal samjia huaya ae...jahil log

Such bs. Cpec is project possible thanks to Army and world knows it

Aur cpec ko apo chatoo

نواز شریف نے اپنی کمائی سے بنایا ھےکیا۔اگر پلے سے بناتے تو ضرور تحفہ ھوتا۔یہ پاکستان اور پاکستان کے عوام کا تحفہ ھے۔آنے والی نسلوں کو تو قرض میں ڈبو گیا ھے

Aiday pao da way

اپنی شکل تو دیکھو

Don't worry. History on record. Who share at what level for CPEC . Also it is on record Who and How much has looted PAKISTAN and put PAKISTAN at Dangerous level.

آج میں نے گاڑی کا ٹیکس جمع کیا سال کے ریٹرنز فائیل کر دیے ٹیکس کا ایک ایک پیسہ وقت پے ادا کرتا ہوں میرے ٹیکس منی کا زیادہ حصہ تو چوری ہوتا رہا لیکن جو تھوڑا بہت میرے ملک کے بہبود کے لیے خرچ ہوا وہ نواز شریف کا تحفہ کیسے ہوا؟ آخر کب تک اس معصوم عوام کو بیوقوف بناتے رہنا ہے؟

woho zalil tareen insan etna mokhlis hota to en ka sara karobar mulk k bahar q hia?

Jab itny daddu pakardy ja rahy thy iss non league k daddu kyu nai pakarda...ye tohfa kyu chord diya humary sar py

Aor nawaz ko jail bjna khan ka youth ko tofha ha...aor dado be tofa he ha....

Itna qarza b tofaa he hai shaid🤣🤣🤣

Aour yeah daddo bhi.......

نواز شریف نے اپنے باپ کے پیسے سے سی پیک دیا تو واقعی نواز شریف کا تحفہ ہے. اگر یہ جھوٹ ہے تو پھر ڈڈو چارجر 😑

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوینیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوی president_pmln pmln_org NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے کے ایل ایف کا غیرمعینہ مدت کے لیے دھرنے کا اعلانکشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لیے زیر انتظام کشمیر میں منعقد ہونے والے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو جسکول کے مقام پر روکے جانے کے بعد مظاہرین کا دھرنا پیر کو بھی جاری ہے۔ LoC JKLF Kashmir India ko sabaq sikhana hai or Kashmir bachana hai Aanr do loc par......hamri indian army wel cm kare ge....sb ko janat naseeb karwa de ge....😛😛😛 This march of JKLF consists mostly of people and terrorists brought from other parts of Pakistan. PoK Kashmiri is not included in this march. While the residents of PoK are detained and kept under surveillance by Pak army. Because they want liberation from Pakistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جج ویڈیو کیس: نواز شریف کی عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جج کی ویڈیو نواز شریف کی بےگناہی کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جج کی ویڈیو نواز شریف کی بےگناہی کا ثبوت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا02:03 PM, 7 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اور آمدن سے زائد Daily mail ka kia bna?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہنیب کا شہباز شریف کو ایک اور کیس میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ShahbazSharif NAB Notification PMLN WestManagmentCompany Corruption Investigation president_pmln pmln_org pid_gov Marriyum_A MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »