ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے،اہلیہ مرید عباس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے، اہلیہ مرید عباس مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : اینکر مریدعباس کی اہلیہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے ، ملزم کی گرفتاری کے بعد تفتیشی افسر پر حملہ ہوا، زمان کی گرفتاری میں بہت دیرکی گئی۔

اہلیہ مریدعباس کا کہنا تھا کہ زمان کی گرفتاری میں بہت دیرکی گئی اور عاطف زمان کے دفتری عملےسے بھی تفتیش نہیں کی گئی، نیٹ ورک اس لئے سامنے نہیں آیا کہ تفتیش نہیں ہوئی۔ گذشتہ روز مرید عباس قتل کیس کے مرکزی ملزم عادل زمان سے پولیس نے تفتیش کی تھی ، عادل زمان نے بیان میں کہا تھا عاطف اور اس نے دھمکانے کی منصوبہ بندی کی تھی، مرید عباس سے گفتگو میں عاطف طیش میں آگیا، اینکرمرید کے قتل کے وقت موجود تھا اور پولیس کو چکمہ دینے کیلئے فون بالاکوٹ سے استعمال کرایا۔

یاد رہے اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں مصروف تفتیش سب انسپکٹر پر فائرنگ ہوئی تھی جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہوا، زخمی پولیس افسر کو چہرے پر ایک گولی لگی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی سب انسپکٹر غوث عالم ہائی پروفائل کیس میں مصروف تفتیش تھے، غوث عالم نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کیا۔ غوث عالم نے 3 گھنٹے پہلے ملزم عادل زمان کو تھانے منتقل کیا، تھانے سے دفتری امور کے لیے نکلا تو 4 ملزمان نے فائرنگ کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھتہ خوری،ہنگامہ آرائی کا مقدمہ،تحریک لبیک کے 7مفرور ملزمان کے وارنٹبھتہ خوری،ہنگامہ آرائی کا مقدمہ،تحریک لبیک کے 7مفرور ملزمان کے وارنٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے کچھ ہوا تو کیس کی پیروی کون کریگا،اہلیہ مرید عباسمجھے کچھ ہوا تو کیس کی پیروی کون کریگا،اہلیہ مرید عباس مريدعباس کی اہليہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ عادل زمان نے سوشل ميڈيا کے ذريعے کیس کی عینی شاہد کو دھمکی دی ہے کورٹ میں کیس چل رہا ہے. لیکن عدالت اس بات پر نوٹس بھی لے کہ اینکرز کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟ کیسے اینکرز نے اتنا سرمایہ لگایا اور یہ سرمایہ کی منی ٹریل کہاں ہے. ملزمان نے جو کیا وہ غلط مگر کیا اینکرز کا کیا صحیح تھا. کسطرح تین سال کے عرصہ میں اینکرز نے نیا گھر اور گاڑی لی. جتنے بھی اینکرز شامل تھے سب کو شامل تفتیش کیا جائے. میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ شرم اور کچھ ڈر سے سامنے نہیں آرہے. انسان وہیں ڈرتا اور شرماتا ہے جہاں اسکی چوری پکڑے جانے کا خوف ہو. اور ان کے ساتھ ساتھ حامد میر, انصار عباسی, طلعت حسین, مشتاق منہاس, جیسوں کی بھی تفتیش کی جائے. 🤣🤣🤣sawal tou iski biwi sae karo phele kae ek amm sa chota sa anchor us kae pas itna paisa aya kahan sae
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-برطانیہ، نوجوان کی ہلاکت ، امریکی سفارتکار کی اہلیہ کا نام سامنے آ گیابرطانیہ میں گاڑی کی ٹکرسے نوجوان کوہلاک کرنیوالی امریکی سفارتی اہلکارکی اہلیہ کا نام منظرعام پرآگیا،برطانوی شہری خاتون کی فرار کو بے عزتی، رسوائی اور ذلت قرار دے رہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”خواہش ہے کہ میں بھی چینی صدر کی طرح ۔۔“وزیراعظم عمران خان چینی صدر جیسا کونسا کام کرنا چاہتے ہیں ؟ بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میری بھی خواہش ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری گلوکار الطاف میر والدین کی آواز سننے کو ترس گئے - ایکسپریس اردوآج دنیا میری آواز سن رہی ہے لیکن میری سب سے بڑی خواہش اپنے والدین کی آواز سننا ہے، الطاف میر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-کھانے سے قبل پھل کو دھونا کتنا ضروری ہے ؟کیا آپ پھل کھانے سے قبل انہیں دھوتے ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا آپ کو بہت سے خطرات سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »