مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا، طلال چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اپنے خلاف الزامات پر فنانشل ٹائمز پر کیس کیوں نہیں کیا؟ آپ نے تو عدالت جانے کا کہا تھا تفصیلات جانیے: pmlngovernment imrankhanPTI shahbazsharif DailyMailApology

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ آج کل تو ہر طرف مرشداور مرید کی کہانیاں ہیں۔

ن لیگی رہنما نے استفسار کیا کہ عمران خان نے اپنے خلاف الزامات پر فنانشل ٹائمز پر کیس کیوں نہیں کیا؟ آپ نے تو عدالت جانے کا کہا تھا، کیوں نہیں عدالتے لے جاتے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب تنظیم سازی بھی علاج کرے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا کے سیکس سے متعلق نئے قوانین: سیاحت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ - BBC News اردونئے فوجداری ضابطوں کا اطلاق تین برسوں میں ہوگا اور ان کا اطلاق انڈونیشیا کے باشندوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں پر بھی ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیاموسم سرما کی تعطیلات کے فیصلے کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا: اعلامیہ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدریبدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عہدہ سنبھال لیا، اپنی ترجیحات بھی بتا دیںترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے استقبال کیا Makro muskurahat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاسٹرز اور ڈائنامائٹس کی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائیلاہور : (ویب ڈیسک ) بلاسٹرز اور ڈائنامائٹس نے قومی ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ایونٹ کا فائنل معرکہ آج قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارشد شریف کا قتل ہٹ مین کی جاب ہے، کینیا پولیس کا کردار دیکھنا ہوگا، اعتزاز احسناسلام آباد : ماہر قانون بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل ہٹ مین کی جاب ہے، کینیا پولیس کا کردار دیکھنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »