بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry InsafPK Detail News👇

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جوڈیشل سسٹم سے جس طرح کے فیصلوں کی توقع ہے وہ نظر نہیں آ رہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہمیں ایک ہی پہلو چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئینی کردار میں چلی جائے۔.

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جوڈیشل سسٹم سے جس طرح کے فیصلوں کی توقع ہے وہ نظر نہیں آ رہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہمیں ایک ہی پہلو چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئینی کردار میں چلی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام بند کمروں کے فیصلے نہیں مانیں گے، فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ اداروں ، مقتدر حلقوں سے کہتا ہوں بند کمروں کے فیصلے عوام نہیں مانیں گے۔ بھائی جان عوام فی الحال خُود بند کمروں میں ہے، جس دن باہر نکل آئی آپ سب اندر ہوں گے۔ سڑکوں پہ آپ فیصلے کر نہیں پائے۔ اب بتاؤ عوام بیچاری کدھر جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وقار کے کینین انٹیلی جنس سے قریبی تعلقات، دونوں بھائیوں کا کردار تحقیق طلب ہے، ارشد قتل کیس کی مکمل رپورٹارشد شریف قتل کیس میں کئی غیر ملکی کردار اہمیت رکھتے ہیں، وقار سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، خرم کے بیانات تضاد سے بھرپور ہیں: رپورٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور احساس سکالر شپ وظائف ملنے کے باوجود ابھی تک سٹوڈنٹس کو نہیں دی گئی معاشی بد حالی کا شکار طلبہ کو کوئی وظائف نہیں ملے جو کہ کرپٹ مافیا کی نظر ہو گئے. Please Raised the voice for us 😭😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی بقا کا انحصار صرف سیاسی استحکام - ایکسپریس اردوپاکستان کی قیادت سیاسی میچورٹی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے لڑ رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کریں، چوہدری شجاعتچوہدری شجاعت نے کہا کہ آصف زرداری سے پنجاب کے معاملے پر کوئی بات نہیں ہوئی، ہو سکتا ہے مستقبل میں پرویز الہٰی سے متعلق کوئی بات ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش لاہور ہائیکورٹ کا سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میںتمام پرائیوٹ اداروں میں 2 روز گھروں سے کام کرنے اورسکولوں میں تین روزہ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »