مردوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ تحقیق میں‌ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ تحقیق میں‌ وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

مردوں کی عمر خواتین کے مقابلے میں کم کیوں ہوتی ہے؟ اس کی وجہ سے سائنسدان جاننے میں کامیاب ہوگئے۔

ایک نئی طبی تحقیق میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وضاحت کی گئی ہے کہ آخر مردوں کی اوسط عمر خواتین کے مقابلے میں کم کیوں ہے؟ اس کی وجہ مردوں کے خلیات میں وائے کروموسوم کا بتدریج ختم ہوجانا ہے۔تحقیق کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ وائے کروموسوم کا بتدریج ختم ہونا مردوں کے قلب کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے اور جان لیوا ہارٹ فیل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ 60 سال کی عمر کے بعد خواتین کے مقابلے میں مردوں کی اموات زیادہ ہوتی ہیں کیونکہ جینیاتی طور پر ان کی اندرونی عمر زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے۔اس سے ہٹ کر خواتین میں 2 ایکس کروموسومز کا جوڑا ہوتا ہے جبکہ مردوں میں ایک وائے اور ایک ایکس کروموسوم پر مبنی جوڑا ہوتا ہے۔ مگر عمر بڑھنے کے ساتھ مردوں کے کچھ خلیات سے وائے کروموسوم ختم ہوجاتا ہے، بالخصوص ان خلیات میں جو اثر بدلتے رہتے ہیں جیسے خون کے خلیات۔

اس سے قبل ماضی میں ہونے والے تحقیقی کام میں وائے کروموسوم کے ختم ہونے، عمر بڑھنے سے لاحق ہونے والی بیماریوں اور اموات کے درمیان تعلق کا اشارہ دیا گیا تھا مگر اس کی وجہ بننے والے میکنزم پر روشنی نہیں ڈالی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب شادی کرتا ہے تو موت کے سواء کوئی اور چیز نظر نہیں آتی

عمران خان شہباز شریف کو چھوڑنا مت 😂

Tharkpan or Hr cheez Apne andar rkhne ki wja se mar jatay jaldi Salay 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کے مقابلے میں مردوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیایک نئی طبی تحقیق میں اس سوال کا جواب کا جواب دیا گیا ہے۔ Mardo ko har waqt bamboo Jo hua was hota hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: تحریک انصاف کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردپی پی 7 راولپنڈی میں ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی تھی جس پر گزشتہ روز فیصلہ مؤخر کردیا گیا تھا مزید جانیے : punjabbyelections pti GeoNews Shukar ha ya fair election comission ha 😂 1500 rejected votes or 49 ki lead ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے۔ Excellent RO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں گِدھوں کی کم ہوتی آبادی کو روکنے کیلئے تحفظ مرکز قائمرواں سال 3 ستمبر کو اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گِدھوں کے کنزرویشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ لاھور سے منگوالیں پاکستان سے دلبرداشتہ پٹواری لے جاؤ۔۔ ہزاروں ہیں۔۔ ایک ہی جست میں انڈیا گدھوں کی تعداد میں نمبر ون بن جائے گا جیو نیوز سے میک اپ زادہ نامی نکی کھوتی لےجاؤ Ajkl noon k bjay gidhun ki khabarain wah wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر صحت نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کردیا2030 تک پاکستان کی آبادی تقریبا 30 کروڑ ہو جائے گی: عبدالقادر پٹیل پولیو والا ڈرامہ بند کر دو اب، قوم کو غلام بنا کر رکھ دیا ہے. اپنے بچے باہر ملکوں جہاں کوئی پولیو ویکسین کا ڈرامہ نہیں چلتا اور قوم بیچاری کو بندوق کی نوک پر ویکسین لگائی جاتی. کس قدر ظلم ہے لیکن دکھ ہے کہ قوم ہھر بھی سو رہی ہے Bilawal se shadi kr lo .kuch ni ho ga😂😂 ya jiay bhutto k name se ak condom schem shuru ki jay ge😂 جيو نے ساتھ ديا تھا دو نمبر لوگوں کا چوروں کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف گلوکار 82 سال کی عمر میں چل بسےگلوکار بھوپندر سنگھ کی اہلیہ متالی سنگھ نے بتایا کہ بھوپندر سنگھ بڑی آنت کے عارضے میں مبتلا تھے مزید پڑھیں: BhupinderSingh India Bollywood GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی حمائتی عفت عمر کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر دلچسپ ردعمل12:23 PM, 18 Jul, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستانی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بھی پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی کامیابی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »