لاکھوں بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاکھوں بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی arynewsurdu

بھارتی میڈیا کے مطابق بھوجن سماج پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمن کی جانب سے اٹھائے گئے سوال پر وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا میں گزشتہ تین سال کے دوران بھارتی شہریت چھوڑنے والے شہریوں کے اعدادو شمار پیش کردیے۔

اعداوشمار کے مطابق تین لاکھ 92 ہزار 643 شہریوں نے بھارتی شہریت چھوڑ کر دیگر ممالک کی شہریت حاصل کرلی ہے، 2019 میں ایک لاکھ 17، 2020 میں 85 ہزار 256 اور 2021 میں ایک لاکھ 63 ہزار شہریوں نے بھارتی شہریت ترک کردی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران بھارتی شہریت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان کی شہریت چھوڑنے والوں کے لیے پسندیدہ ترین ممالک میں امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سرفہرست ہیں۔

وزیر مملکت نے بتایا کہ گزشتہ تین سال کے دوران ایک لاکھ 70 ہزار 795 بھارتی شہریوں نے امریکا کی شہریت حاصل کرنے کیلئے بھارتی شہریت ترک کی، جبکہ 64 ہزار 71 بھارتی شہریوں نے کینیڈا کی شہریت حاصل کرلی ہے۔فہرست میں تیسرا نمبر آسٹریلیا کا ہے، جس کی شہریت حاصل کرنے کیلئے 58 ہزار سے زائد شہریوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی۔

خیال رہے انڈیا کے آئین کے تحت کوئی شہری دوہری شہریت نہیں رکھ سکتا اور کسی اور ملک کی شہریت لینے کے لیے انڈین شہریت چھوڑنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کو 22جولائی کے الیکشن کے حوالہ سے بہترین حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے پی ڈی ایم پنجاب پولیس و الیکشن کمیشن 🐍 ہیں جتنا مرضی دودھ پلائیں ڈسنے سے باز نہیں آئیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر شاہ نے شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر بھی صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے یاسر شاہ کی صلاحیتوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: تحریک انصاف کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردپی پی 7 راولپنڈی میں ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی تھی جس پر گزشتہ روز فیصلہ مؤخر کردیا گیا تھا مزید جانیے : punjabbyelections pti GeoNews Shukar ha ya fair election comission ha 😂 1500 rejected votes or 49 ki lead ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے۔ Excellent RO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کردیاسابق وزیر داخلہ وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ گڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی اور شہریار منور کی نئی وائرل تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی  اداکارہ سجل علی اور لالی ووڈ سٹار شہریار منور کی ایک ساتھ خوبصورت فو ٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کا کہہ دیا، شیخ رشیدفیصلہ ہوا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت بنائیں گے: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور ہم عمران خان کو سیریس نہیں لیتے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردیپی ٹی آئی نے غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردی arynewsurdu 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 جماعت اسلامی بدل ڈالے گا کراچی کو ان شاءاللہ۔ RebuildKhiWithHafizNaeem CcpoLahore DpoSialkot OfficialDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »