پی ٹی آئی نے غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردی arynewsurdu

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بنانا شروع کردی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف اور ق لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہیں، اس صورتحال میں پی ٹی آئی نے غیر قانونی اقدامات کرنیوالے افسران کی فہرستیں بناناشروع کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں حمزہ شہباز کی ایما پر غیر قانونی اقدامات کرنے والوں میں آئی جی پنجاب راؤ سردار، سی سی پی او لاہور سمیت متعدد افسران شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 جولائی تک احکامات ماننے والے افسران غیر قانونی کاموں کے مرتکب ہونگے، ان افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے چوہدری پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو اسمبلی بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایتھے رکھ ۔۔۔۔ تن کے رکھ ۔۔۔۔ لاکھ واری گلو بٹاء نوء تن کے رکھ۔۔۔۔۔

Very good. Ab rukna nahi

مصیبت ھی تو یہ ھے کہ بڑکیں زیادہ اور ایکشن کم دیکھنے کو ملتا ھے۔ کسی نے کھچھ بھی نہں کرنا۔ اسی لئے تو بیوروکریسی سدھرتی نہں۔

ان پولیسی سؤروں کو سرعام جوتیاں مار کے محکمہ سے دفع کریں۔۔😏

AmbreenPTI1 Hahahaha inke to ab kampy tang rahe honge😂😂😂

ایک ایک غلام کو سبق سکھانا ہے جنہوں نے عوام پر ظلم کیے

فکر نا کرو ادھر الیکشن کمشنر نے وی شق تیار کر لئی اے تے فارن فنڈنگ دا فیصلہ جلد سنایا جائے گا😂😂

Thag or chor aik sath پنجاب_کا_سب_سے_بڑا_ڈاکو

^ تلخ حقیقت۔۔۔ غیرت والے تھے ہار تسلیم کرلی بے غیرت ہوتے تو باجیاں لے کر ڈی چوک مجرا کراتے دھاندلی ہوگئی اے🫡

بیغیرتوں پہلے گوومنٹ تو بنا لو

اس کا مطلب اگلے پانچ سال بھی کچھ نہیں کرنے کا ارادہ پکا ہے

پہلے سے ھوم ورک کرکے رکھنا تھا

تیرا کیا ہو گا کالیا عمران خان آ گیا ھے

Jiss jiss ne yazeediat ki thi sab ko ibrat ka nishan banana chahiye

ImranKhanPTI اگر انکو بخش دیا گیا تو پوری قوم کے ساتھ ناانصافی ھوگی

Good

شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کرنے والوں میں ان کا نام بھی شامل تھا۔۔ ImranKhanPTI نہتے عوام پر ظلم و ستم ڈھانے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔

اب ماشاءاللہ ھوگی انصاف

خان صاحب اس شخص کو کبھی نہیں بھولنا جس نے 25 مئی کو رات گئے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا تھا۔ ہماری عورتوں پر ظلم کیا تھا۔۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس والا بھی شہید ہوا۔ ادارے میں ایسی کالی بھیروں کا خاتما ہونا چاہئے۔ ImranKhanPTI

سندھ کی بیٹیوں کو حقوق مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بلاول زرداری اسمبلی فلور پر انسانی حقوق کی بڑی بڑی باتی کرتے ہیں لیکن ان کی سندھ حکومت کی اس گھٹیہ حرکت پر خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

sub se pehla naam tu atta tarar ka hona chahiye. chittar lagne chahiye usko

بس پھر غنی پیر والوں کی لاٹری نکلنے والی ہے

Good

Right decision

Inhin currpt police waloun ko chora to qoum k sath zulm ho ga

انہیں بھی عبرت بنا دو لوٹو کی طرح

عبرت بنا دو

نہتے عوام پر تشدد کسی طور بھی قبول نہیں

mssaeed90

گڈ ان کو ایسے رگڑو پھر ہمت نہ کریں دوبارہ ایسے

اب ہو گا انصاف کا بول بالا انشاء اللہ

اگر عمران خان نے ان حرامی افسران اور پولیس والوں کو چھوڑا تو قوم عمران خان کو معاف نہیں کرے گی جو ظلم اور بربریت ہم لوگوں نے 25 مئ کو برداشت کی وہ ہم لوگوں کو ہی پتہ

dismiss from government jobs, they are not qualified, all are politically appointees, don’t make topi drama to change their positions, places or take back charges etc. look Pakistani streets millions having master degrees looking jobs for sweepers, clears give them jobs please 🙏

بلکل ہونا چاہیے پوری بدمعاشی ہوئی ہے

اے آر وائی صحیح سب کی لے رہا

AmbreenPTI1 CcpoLahore ... تیرا نمبر آنے والا ہے۔۔۔فکر not...

AmbreenPTI1 OfficialDPRPP bhagna nahi

ان کو مثال بنانا چاہیے تا کہ آئندہ کوئی ایسا نہ کرے۔

ab aiga mza

گریٹ

SHABAZGIL ImranKhanPTI عوام آپ کے ساتھ ہے۔۔۔ یہ سب کو چوکوں میں لٹکائو۔۔۔ صفائی کرو۔۔۔اناج، بجلی پانی کا ضیاء ہے ان کا زندہ رہنا۔۔۔

Sarkari Afsaraan 😹😹😹😹🤣🤣🤣🤣🤣

اب آۓ گا مزہ سب کو اُلٹا لٹکاؤ ساری سارے پولیس افسران کو عبرت کا نشان بنایا جاۓ یہ ن لیگ کے نوکر بنے ہوۓ ہیں۔

بالکل قوم پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔۔ پنجاب پولیس سے سارے گلو اور الّو بٹوں کا صفایا کردو۔۔ اس بار گڈی گڈی نہیں کرنا سب کے گلے میں پٹہ ڈالنا ہے۔۔

اگر ان افسران کو اس دفعہ سزا مل گی تو آنے والے وقت میں نئے آنے والوں افسران کی جرت نہیں ہو گی کہ کسی کا بھی کا بھی غیر قانونی احکامات مانے

Sub choro ko pakro

CcpoLahore DpoSialkot OfficialDPRPP

جماعت اسلامی بدل ڈالے گا کراچی کو ان شاءاللہ۔ RebuildKhiWithHafizNaeem

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کہوٹہ پی پی 7 پی ٹی آئی کا حکومت پر مبینہ دھاندلی کا الزامکہوٹہ کے حلقہ پی پی 7 میں ضمنی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی نے حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ Pakistan ky TIGRO AJ in choron , Corrupt Mafia jo hamary uper Batha kr pori Duniya main Hamary Pakistan ki Toheen ur Mazaq banaya hy in ko apny voton sy Aysi Ibret wali shakust do ky duniya pr sabit ho jay ky Pakistan ghulam nahi aik azad ur khud mukhtar qome hy.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن:پی پی 7 :پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتیپی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی پی 7 کے ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست pmln_org PTIofficial GovtofPakistan Kia bna
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پی پی7 راولپنڈی کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا پی پی7 راولپنڈی کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ PTI PP07 Rawalpindi PMLNGovt ByElections2022 ECP WaqtNews Punjab ECP_Pakistan PTICPOfficial BabarAwanPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں پی ٹی آئی کی جیت پر محمد حفیظ نے کیا کہا؟ایک مرتبہ پھر آپ پر ایک بھاری ذمہ داری ہے کہ پاکستان کے لوگوں کے لیے کچھ کیا جائے: محمد حفیظ اس کنجر کے بچے کو بھی ہوش آگیا ہے؟ جب pti 4 سال کھا کھا کر پاکستان کا دن رات زنا کیا تب یہ سب حرام کے بچے دم دبا کر چپ بیٹھے تھے Yeh bgrt ko B yad a gai khel ata ni harmi ko Inho nay na kuch kea na he kurain gay inshallah...bus bagairti ke taleem dain gay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری ن لیگ نے شکست تسلیم کر لیضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی PTI ByElection2022 ElectionResults PMLN Victory PTIofficial pmln_org 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلا چل گیا پی ٹی آئی نے 11 نشستیں جیت لیں 5 پر آگے11:35 PM, 17 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور: پنجاب  کے ضمنی انتخاب میں بلا چل گیا،،ن لیگ اور اتحادیوں کو شکست ہوئی ہے۔ 20 میں سے11نشستیں پی ٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »