مردم شماری: خیبر پختونخواہ کی تین زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردم شماری: خیبر پختونخواہ کی تین زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ Pakistan Census KPK PBSofficialpak KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP

تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے تین نئی زبانوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کی استدعا کی تھی جس پر پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخواہ کی تین زبانیں گاوری، توروالی اور گوجری کو مردم شماری کا حصہ بنانے کا حکم دیا ہے۔درخواست گزار کی استدعا پر ادارہ شماریات نے عدم اعتراض کا اظہار کیا تھا، جس پر پشاور ہائیکورٹ نے رٹ

پٹیشن منظور کی تھی۔گاوری زبان کالام اور سوات میں بولی جاتی ہے، تووالی بحرین اور کوہستان جبکہ گوجری چترال اور مالا کنڈ میں بولی جاتی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری ہو رہی ہے .جس سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے مردم شماری کی 30 اپریل کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی معاونت کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکیوں اور یہودیوں کو پکڑو پھر تو اور جو چوروں کی معاونت کرے اس کو حکومت دے دو کتنا اور گریں گے یہ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی معاونت کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات اور نیب نوٹسز پر حفاظتی ضمانتیں منظورمینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم، اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع TTPTI یہ سب کچھ دیکھ کر محمد خان بھٹی کی باتیں سچ لگ رہی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان تاحال شامل تفتیش نہیں ہوئے، عبوری ضمانت منظورکیے جانے کا بینکنگ کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے: ایف آئی اے کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو ( ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو (ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کو با اختیار کپتان بنایا ہے جسے کنفیوز نہیں کیاجاتا: عاقب جاویدشاہین آفریدی فیصلے خود کرتا ہے شاہین آفریدی نے خود بیٹنگ اوپر کرنے کا فیصلہ کیا اور ثمین رانا نے انہیں سپورٹ کیا: عاقب جاوید کی جیو نیوز سے گفتگو ملک پاکستان عمران نیازی کو بااختیار وزیراعظم بنایا تھا اپنی آنکھوں سے دیکھ لو پاکستان میں غربت کی شرح خواندگی لعنتی انسان نے پورے پاکستان کو ڈیفالٹ کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »