پاکستان اسٹاک مارکیٹ: شدید مندی سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے Pakistan StockExchange KSE100 Index Down PSX FinMinistryPak GovtofPakistan

حصص مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، صبح دس بجے تک 100 انڈیکس 18.61 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی اور اس کا تسلسل بھی آگے دیکھنے کو ملا۔

تاہم دوپہرہ بارہ بجے کے قریب ٹریڈنگ میں گراوٹ کی واپسی ہوئی ہے اور انڈیکس 56 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی جو تسلسل کے ساتھ آگے دیکھنے کو ملی، ایک موقع پر مندی 525 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی تھی ۔حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 501.88 پوائنٹس کی بڑی مندی کے بعد 40376.10 پوائنٹس کی سطح پر جا کر بند ہوا۔ کاروبار میں 1.23 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 73 لاکھ 97 ہزار 756 شیئرز کا لین دین ہوا.تاہم زیادہ تر سرمایہ کاروں کی طرف سے ٹریڈنگ کے دوران شیئرز کے فروخت کو ترجیح دی گئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں7.7 شدت کا زلزلہزلزلے کے جھٹکے اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بھی کچھ علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Kuch nahi pori asia mai aya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحکمہ موسمیات کے مطابق شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang earthquake زلزلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے شیطان کو 30یوم کیلئے قید و بند کرنے کا کام جاری تھا۔ زمین کی تہے میں تو شیطان کودنے پھاندنے لگا۔ کہ مجھ اللہ پاک کا یہ حکم قبول نہیں۔ میرا کیس پاکستان کی عدالتوں میں ججوں کے پاس لگایا جائے۔ فرشتوں نے آگ کی زنجیر لپیٹی اور کھا تو شیطان ہے عمران خان نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہوراور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکےلاہور اور اسلام آباد سمت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کی وجہ سے گولوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی : (دنیا نیوز) کراچی میں سیاہ بادل چھا گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں آندھی و تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں شدید، کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی کاسلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کی اقتصادی کشتی ڈوب رہی ہے شیخ رشید نے خبردار کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی کشتی ڈوب رہی ہے، عوام صرف شفاف انتخابات چاہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »