شہید آئی ایس آئی بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہید آئی ایس آئی بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا ARYNewsUrdu

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید بریگیڈئیر برکی نے ملک میں وحشیانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خاتمے اور سانحہ اے پی ایس کے دہشت گردوں کا سراغ لگانے اور خاتمےمیں اہم کردار ادا کیا تھا۔

قوم بریگیڈئیر برکی کی وطن کیلئے دی گئی عظیم قربانی اور شاندار خدمات کو تسلیم کرتی ہے، ہم دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کےعزم کا اعادہ کرتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید بریگیڈئیر برکی نے12اکتوبر1995 کو مایہ ناز فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، ان کے سوگواران میں زوجہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہے، وطن کی مٹی اور پوری قوم اپنے اس جری بیٹے کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقےانگوراڈا میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں آئی ایس آئی کے...

آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی اور ٹیم نے دہشت گردوں کا دلیرانہ اندازمیں مقابلہ کیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے سات اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why the VVIP HAS TO ATTEND THE FUNERAL ONLY WHEN A HIGH RANKING PASSES AWAY ? What about the ordinary soldier who sacrifice their life for their motherland!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان: انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہیدانگور اڈا کے مقام پردہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 7 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے: آئی ایس پی آر اللہ پاک ہمارے بہادر سپوتوں کو ہمت عطا فرمائے - پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال کی نماز جنازہ ادا، صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی: (دنیا نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ Allah pak Janet ul fardoos main alla muqam atta farmyn (Ameen)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید - ایکسپریس اردوجنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید expressnews اللہ تعالیٰ جنت میں داخل کریں آمین واہاں کوئی دہشت گرد نہیں یہ اپنے لوگو ڈالروں کیلئے مرواتے ہیں الّلہ مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال شہیدجنوبی وزیرستان: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہو گئے، واقعے میں 7 سپاہی زخمی، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ Allah pak maghfarat farmaen ameen اس کی تعیناتی چیک کی جائے اور یہ بھی دیکھا جائے کہ یہ سینئر تو نہیں بننے والا تھا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال شہیدجنوبی وزیرستان: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہو گئے، واقعے میں 7 سپاہی زخمی، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ Took so long to report. Shaheed Brigadier Mustafa Kamal ko salam. Allah darjaat buland karay shaheed ke Allah Pak Magfrat Frmay Ameeeen کبھی نیوٹرل باجوہ اور منیر کو بھی افغان بارڈر پر دشمن سے مقابلے کر نے بھیجو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی عیسی کی نماز جنازہ بدھ کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی OfficialDGISPR w
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »