مردوں میں بانجھ پن کا باعث بننے والی عام عادات اور وجوہات - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زندگی سے مایوس کردینے والی بیماری کی وجہ آپ کی یہ عام عادت ہوسکتی ہے health healthcare HealthyLiving healthandwellness healthandsafety healthy healthylifestyle HealthyLife HealthyFood healthyeating DawnNews

کے مطابق موٹاپا بھی بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والا عنصر ہے، کیونکہ اس سے اسپرم کاﺅنٹ اور حرکت پذیری کی سطح کم ہوتی ہے۔کسی بھی قسم کے وٹامن کی کمی سے مجموعی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں مگر وٹامن ڈی بانجھ پن کی روک تھام کے حوالے سے بہت اہم ہے۔

میں شائع ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وٹامن ڈی کی کمی کے شکار مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ اسپرم کاﺅنٹ اور حرکت پذیری میں کمی ہونا ہے۔میں دریافت کیا گیا کہ فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت بھی بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے اور بانجھ پن سے ہٹ کر یہ erectile dysfunctionجیسے مرض کا باعث بھی سکتی ہے۔ محققین نے دریافت کیا کہ مغربی طرز غذا کے نتیجے میں مردوں کو اسپرم کے مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔میں کہا گیا کہ اگر مرد حضرات بچوں کے خواہشمند ہیں تو انہیں بستر پر رات ساڑھے 10 بجے تک لیٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردو2010 میں 1000 مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی شرح 0.08 فیصد تھی جو 2018 میں بڑھ کر 0.11 فیصد ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا میں غربت میں کمی واقع ہورہی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ ایشیا میں سنہ 2002 میں اب تک غربت میں کمی واقع ہوئی ہے، پائیدار ترقیاتی اہداف کے لیے ایشیا کی ترقی متاثر کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور۔۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کیخلاف ڈوزئیراقوام متحدہ میں پیش کرے گا - ایکسپریس اردوڈوزئیر میں بھارتی غاصبانہ اقدامات کی تفصیل اور تصاویر بھی موجود ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کربلا، بھگدڑ میں جاں بحق افراد میں کوئی پاکستانی نہیں، دفتر خارجہگزشتہ روز عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »