ایشیا میں غربت میں کمی واقع ہورہی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا میں غربت میں کمی واقع ہورہی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا پیسیفک پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایشیا میں سنہ 2002 میں 1 ارب 1 کروڑ افراد غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے، تاہم اب ایشیا میں سنہ 2015 میں ان افراد کی تعداد کم ہو کر 26 کروڑ 40 لاکھ ہوگئی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا تھا کہ دنیا کی مجموعی برآمدات سے حاصل آمدنی میں ایشیا کا حصہ 30 فیصد ہوگیا۔ برآمدات سے حاصل آمدنی میں اضافہ 2000 تا 2018 کی مدت کے دوران ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کوئٹہ میں کشمیریوں کےحق میں ریلی نکالے گیکشمیر کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کر چکا ہے اور اس حوالے سے کشمیر کی مدد کے لئے کوئی بھی نکلے گا تو اسے دہشت گردی نہیں سمجھا جائے گا، امیر العظیم پڑھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائدانجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد UET Canteen Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فی لیٹر دودھ 140روپے میں فروخت، کمشنر نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی : شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں اچانک 46 روپےاضافہ کردیا گیا جس کے بعد ایک لیٹردودھ 140روپےمیں فروخت ہونے لگا، دودھ کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے کی خبر پر کمشنر کراچی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نو محرم کے جلوس برآمد، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »