مردان کی طالبہ نے ملکی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مردان سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے میٹرک کے امتحان میں 1،100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرکے ٹاپ کیا ہے اور اس طرح وہ ملکی تاریخ کی پہلی طالبہ بن گئی ہیں جنہوں نے یہ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مردان ایجوکیشن بورڈ نے منگل کے روز انٹر اور میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق ماڈل ہائی اسکول نوشہرہ کی سائنس کے طالبہ نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرکے پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا اور منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ طالبہ ایک یتیم بچی ہے جبکہ اس کی والدہ ایک سرکاری اسکول ٹیچر کی حیثیت سے شعبہ تعلیم میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔مردان نے پوزیشن ہولڈر طالبہ کو ایوارڈ دینے کے لیے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا۔ انعام تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، طالبہ نے کہا کہ ان کے والد کینسر کےباعث انتقال کر گئے تھے لہٰذا وہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں تاکہ ایسے مریضوں کا علاج کرسکیں اور کسی اور کے والدین کی جان نہ جائے۔

مردان بورڈ کے چیئرمین نے یہ بھی اعلان کیا کہ مستحق طالبہ سے ان کے اس کارنامے کو تسلیم کرنے کے لیے بورڈ کی تمام فیسیں معاف کردی جائیں گی۔ بی آئی ایس ای مردان کے جاری کردہ نتائج کے مطابق شرجیل احمد، فرحان نسیم اور محمد بلال حیدر نے 1100 میں سے 1098 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔میٹرک کے امتحان میں پاس ہونے کا تناسب 97.82 فیصد رہا جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب 96.48 فیصد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد نے حوثی ملیشا کی دو کشتیاں تباہ کر دیں۔یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مصروف سعودی عرب کی قیادت میں عرب فوجی اتحاد نے الصلیف میں حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے کی کوشش قبل از وقت کارروائی کر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی گئی ، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب No need
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواگر دودھ کی کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق حکمرانوں نے عوام کی حقیقی ضروریات کو پشِ پست ڈالے رکھا: وزیراعلیٰ پنجابسابق حکمرانوں نےعوام کی حقیقی ضروریات کوپشِ پست ڈالےرکھا:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org president_pmln CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org president_pmln CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور موجودہ حکومت نے مہنگائی کو صد فیصد بڑھا کر عوام کی حقیقی ضروریات کو اولیت دی یعنی یہ کمر توڑ مہنگائی ہی عوام کی حقیقی ضرورت تھی ،،،، واہ رے ارسطو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، سپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف نیب نے ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے ۔ نیب کی جانب سے آغا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »