مردان: عاصمہ قتل و زیادتی کیس، مجرم کی عمر قید بھگتنا ہوگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے عاصمہ قتل و زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کے جج اعجاز احمد نے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے 25 سال عمر قید سزاسنادی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ مجرم محمد نبی کو عمر قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔

واقعے کا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا تھا، انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم کم عمری کے باعث پھانسی کی سزا سے بچ گیا تھا اور اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ جس کے بعد ہائی کورٹ نے مقدمہ سے دہشت گردی کے دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمے کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں دوبارہ سماعت کے احکامات جاری کیے تھے۔تاہم مجموعی قید کی سزا ایک ہی دن سے شروع ہونے پر ملزم کو 25 سال کے عمر قید کی سزا کاٹنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری قہقہہ کس کا؟ - BBC News اردواحتساب کا بیانیہ کبھی چین کی طرح پھانسی گھاٹ پر لٹکتے بدعنوانوں، کبھی سعودی عرب کے بدعنوانی کے خلاف سفاکانہ نظام اور کبھی ملائیشیا اور ترکی کی مثالوں کو کارآمد بنا کر پیش کیا گیا۔ نہیں آزمایا گیا تو صرف انصاف، آئین اور جمہوریت کا نظام: عاصمہ شیرازی کا کالم The way Asma is bad mouthing about Imran Khan in her columns since last many months tells you that journalists have openly declared which parties they belong to. Asma is obviously missing all those government funded recreational activities that she use to enjoy in PMLN time. عاصمہ شیرازی کی کالم پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ ایک کرپٹ قلم فروش بے ایمان صحافی ہے جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کر سکتی ہے انتہائی گراہوا معیار ہے عاصمہ شیرازی کے قہقہ کا۔بی بی سی کامعیار اتنا گرا ہوا ہے معلوم نہیں تھا اس جاہل خاتون کے ذاتی حملےجو کہ سرکاری عیاشیاں ختم ہونے پر ہے آپ لوگوں کے پاس اچھے معیاری لکھاری مر گئے ہیں جوان ٹکے ٹوکری کالموں کوچھاپ کر خوش ہوتےہو انسے انگلینڈ کے لیے کالم لکھواو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مردان: 4 سالہ بچی اسما کے قاتل کو کڑی سزا مل گئیمردان: 4 سالہ بچی عاصمہ کے قاتل کو کڑی سزا مل گئی ARYNewsUrdu jaan leni thee adalat ne is ki اس درندہ کے لئے یہ سزا کافی نہیں ہے۔سزا وہ ہونی چاہیے کہ دوسرے عبرت پکڑیں۔تاکہ جرم کا انسداد کم سے کم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردان: 4 سالہ بچی اسما کے قاتل کو کڑی سزا مل گئیمردان: 4 سالہ بچی عاصمہ کے قاتل کو کڑی سزا مل گئی ARYNewsUrdu jaan leni thee adalat ne is ki اس درندہ کے لئے یہ سزا کافی نہیں ہے۔سزا وہ ہونی چاہیے کہ دوسرے عبرت پکڑیں۔تاکہ جرم کا انسداد کم سے کم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم قتل کیس،تفتیشی افسرسےمرکزی ملزم ظاہرجعفرکےوکیل کی جرح مکملنورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر کےوکیل ذوالقرنین سکندر نے تفتیشی افسرعبدالستار پرجرح مکمل کرلی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قتل سےپہلے نورمقدم کیساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق - ایکسپریس اردونورمقدم نےجان بچانےکی ہرممکن کوشش کی،رپورٹ میراجسم میری مرضی کا بھیانک نتیجہ Utterly pathetic Express News. She was victim, was it necessary to put her pic like this. You should be putting pictures of thr criminal.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »