مذہبی جنونیت، قوم پرستی اور انتہا پسندانہ سوچ میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے، جنرل زبیر محمود - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مذہبی جنونیت، قوم پرستی اور انتہا پسندانہ سوچ میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے، جنرل زبیر محمود

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی اور طبقاتی تفریق بڑھ رہی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں امن اور استحکام کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ قوموں کے درمیان تعلقات سیاسی و معاشی تناظر کی بنیاد پر بدلتے رہتے ہیں, قومیں اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے لائحہ عمل طے کرتی ہیں۔ جنرل زبیر محمود حیات نے مزید کہا کہ دنیا میں قوم پرستی ایک نئے نام کے ساتھ پوری شدت کے ساتھ سامنے آرہی ہے جس کے منفی رجحان زیادہ ہیں، مذہبی جنونیت، قوم پرستی اور انتہا پسندانہ سوچ میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا تھا کہ دنیا میں تنازعات پر زیادہ زور اور ان کے حل پر کم ہے، جنوبی ایشیا کئی لحاظ سے دنیا کے باقی خطوں سے منفرد حیثیت رکھتا ہے یہ خطہ قدرتی وسائل ، معاشی مواقع اور فطری حسن سے مالا مال ہے اور اس کے مسائل بھی باقی دنیا سے الگ ہیں۔ جنرل زبیر حیات نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کے محل وقوع، جغرافیائی اہمیت، قابل فخر ثقافت اور سیاسی حیثیت پر بھی اظہار خیال کیا اور پاکستان کی خطے میں قیام امن کے لیے قربانیوں اور کاوشوں کا تذکرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر تم کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوتے تو تم سب کا کورٹ مارشل ہوتا

Mazhabi junoniat ko khatam kerny k liy NAP py amal kerna ho ga madrassa reforms ab na guzeer hain jahalat sy taleem ke taraf in ko lana ho ga

ایسا کیوں ہے کہ ریٹائرمنٹ سے ہفتہ دس دن پہلے اس جیسے جرنلز اور عدل کے دلال ججز کا ضمیر جاگتا ہے سوچئے

تم لوگ تو کم از کم اس طرح کی باتیں نه کیا کرے. ارے بھائ تیرے هی ادارے کی ناقص پالیسیوں،عالمی سامراجی طاقتوں کی انگلیوں پر ناچنے اور ایک هی فون کال پر ڈهیر هونے والوں کی مُنه سے یه مناسب نهیں هیں

جنرل زبیر صاب روالپنڈی_دھرنا ھزار_روپے اپنےلوگ

آپ لوگوں میں اسلامی تعلیمات کی ادنی سی رمق بھی باقی نہیں ورنہ اسی لاکھ کشمیریوں کو بے سہارا اور بے یار و مدد گار نہ چھوڑتے۔ اب آپ لوگوں کے امتحان کا اصلی وقت ھے۔ ایک پیج پر حکومت کے ساتھ ھونے کا دعوی کرنے سے اس ملکی دولت کی غیر منصفانہ استعمال اور خیانت سے آپ مبرا نہیں ھو۔

قرآن شریف میں اللّہ نے کہا ھے کہ جو لوگ اللّہ کے احکامات اور قوانین کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہ، ظالم، کافر ھیں اور انکا کوئی ایمان نہیں۔ اگر اسلامی سزائیں دی جائیں یا شرابیوں زانیوں کو کوڑے مارے جائیں تو جنرل صاحب اپنے ایمان کو قرآن کی کسوٹی پر پرکھیں۔

نواز شریف کے دور میں تو آپ لوگ کہتے تھے ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔🤔

Happy to see ur chitrol

Look who’s is saying

Hope lession is learned. Slecters failed to slecte

VOTE KO IZZAT DO

شرم کریں یہ سب کی بنائی ہوئی فیکٹری ہوۓ شکار ہیں

حضور اس وقت کہاں مر گئےتھےجس وقت فیض آباد دھرنا دیا گیاتھااورایک ہزار روپیہ ہر مذہبی جنونی کواپنا جوائی سمجھ کر دیا گیا تھا اس وقت کہاں مر گئے تھے جس وقت ملک کےایک وزیر داخلہ اوروزیردفاع اور ملک کےتین بار کےمنتخب وزیراعظم کو گولی،سیاہی اورجوتا ماراگیا تھاوہ کتورےجناب کےپالتوتھے

Who is behind all of this?. Every one know now.

TuriNaeem یہ جو فساد گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے

بغیرتی اور بشرمی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ڈالر خورو

اس ملک کو اس مقام تک لانے والے تم لوگ ہو جس دن اس ملک سے تم جرنیلوں کا غنڈہ راج ختم ہو گا اس دن اس ملک کی قسمت بدلنا شروع ہو جاے گئ

Ye generl aisa bayan deney ka haq ni rakta ...chokidar chokidar rahy wazir banny ki koshish na kry

Chal gando pehly kaha mar gaye ty jab faizabad mai tm logo ny drama krwaya tahirul qadri sy drama ktwaya ...wardi mai ghaddar baity hai..gando kahty mulk sy ho chokidar ho aur apny logo ko ankein dekaty ho

یہ سب تم لوگوں نے شروع کروایا تھا اپنی نگرانی میں

ذمہ دار کون ؟

In ko Allah ki teref SE jootay perhy gY inshallah

Media pe behayi phail rahi uosk bare mein bhi bolo wo Kia hai Jo jaiz hai

انڈیا حملہ کردے فیر دیکھتے ہیں ، ستر سال عیاشیاں کرنے والے تم جیسے چوکیدار دفاع کرتے ہیں یا وہ لبرل سیکولر گندے انڈے ۔۔۔ اگر تم دونوں نہیں کرتے پھر تم گھامڑوں کو کیا حق ہے کہ مولوی کو گالی دو اور بتاؤ ملک کیسے چلے گا اور کن مغربی ممالک کی نقل کریگا ۔۔۔

جنرل الیکشن کی دھاندلی نے فوج کو جتنا متنازعہ بنادیا تھا اسکے بعد ان جیسے لوگوں کا عمران کی پشت پناہی کرنا مزید فوج کیخلاف مذموم سازش ہے پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وارکامؤثرجنگجو عمران ہےاور اداروں میں وجود دشمن عناصر ہےجنمیں سے باز فوجی افسروں کو پکڑا گیا ہے شیردل_انصارالاسلام

یے جرنل کرنل کونہ ٹینگہ کہ

GulBukhari

یہ سب آپ کے مرحون منت ہے.

جناب بھی اڑتا تیر لینے میں کافی مہارت رلھتے ہیں

General, u r so right and now u have dunda burdarr private army

Hahaha bsss kr pagly rulaiy ga kya

آپ شکریہ ادا کریں باجوہ ڈاکٹرائن کا یہ ان کی مہربانی ہے جناب عالی یہ کسوال اپنے سر ہیڈ office فوج سے کریں ہم سے نہیں

ye teeno ilfaz deehan se istimal kren. mazhab ko to beech me na laen. hmara jeena merna mazhab he k lye ha. apne agay baray maslay paida kiye. new bna k shaitano ki list me apna nam na kren

جمہوریت ائین اور انصاف کے نظام سے دنیا ان بیماریوں کا علاج کر چکی ہے ۔ہمیں بھی سوچنا چاھیے

یہ کب پتہ چلا ؟

اور حافظ سعید طاھر القادری مولانا رضوی طآلبان اور ان جیسے باقی ایلیمنٹ کی پشت پناہی کرو ,بھول گئے فیض آباد دھرنے میں ایک ایک ہزار روپے باوردی جنرل تقصیم کر رھا تھا.تاریخ گواہ ھے جتنا ظلم پاکستان پر جرنیلوں نے کیا ھے اتنا طالبان اور القائدہ نے مل کر نئیں کیا.معافی چاھتا ھوں.

Loook whoz talking... 🤣

لگتا اس بار ہزار ہزار روپے نہیں ہیں بانٹنے کیلئے 😂😂😂

😂😂😂! Aur ya sab shru kis ny karwaya

مذہبی جنونیت تم اداروں کی پیدا کی ہوئی ہے۔اور انے والے دن کی عوامی جنونیت سےڈرو۔ تم غدار جرنیل مزید ہم پر قابض نہں رہ سکتے۔۔۔

Khamoshh...1 dum chupp

فوجی کاروبار، فوجی فسطائیت، فوج کا انخابات چوری کرنا، فوج کا دھشتگردوں کی فیکٹریاں لگانا اور آئین کا نا ماننا بھی لمحہ فکریہ ھے جنرل صاب

کہہ کون رہا ہے جس نے خود اور انکے سابقہ اور موجودہ آفیسرز نے دہشتگردی کو فروغ دیا

جو کہتے ھیں اطراف گندہ بہت ھے یہ گند سب انہی کا پھیلایا ھوا ھے یہ دھشت یہ خون اور خوف ھر طرف مہرباں تمہارا ھی لایا ھوا ھے

جیہڑا پھنو اوہی لال 1979 سے جہاد کی ٹرک کی بتی جلا رکھی ہے، لوگوں کے لاکھوں بچے مروا کر اب جنونیت کی بات کرتے ہیں

کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں ہے اگر ہے تو پھر مذہبی جنونیت اسکا حق ہے باقی قوم پرستی اور انتہا پسندانہ سوچ کو آپ لوگ ہوا دیتے ہیں

جنرل صاحب سے کوئی کہے کہ یہی سوچ آپ ہی لوگوں نے عوام کے اندر ڈالا ہے،اور آپ ہی لوگوں کا اسکے پیچھے ہاتھ ہے،

جنرل صاحب آپ فلمیں بناؤں ڈرامے میں ہدایتکاری کے کردار سرانجام دو کشمیر کی طرف مت سوچنا کہ وہاں جانے کے لیے لڑنا پڑے گا اور فوج کا یہ کونسا کام ہوتا ہے نا بھائی

اور یہ آپ جیسے کی غلامانہ سوچ نے پاکستان کو اس نہج پر کھڑا کردیا ہے یہ پاکستان ایسا ہرگز نہ تھا اس نے تو اسلام کی قیادت کرنی تھی اور یہاں بغیرتوں کے بغیر جو ہے وہ بڑے سے بڑے عہدوں پر براجمان ہیں

یہ سب جنرل اچھی طرح جانتے ہیں اگر اسلام کی حکومت آگئی تو پھر عیاشی ابھی ختم ہو جائیں گی یہ بنگلے یا کوٹھیاں یہ شراب نوشی کے ڈے جنرل چلا رہے ہیں یہ سب ختم ہوجائیں ان کو تکلیف اسلامی نظام سے ہے جس میں ہر مجرم کو سزا ملے گی اور ہر مجرم ایسے نظام سے گھبراتا ہے

سیکولر ازم لبرل ازم ہم جنس پرستی اور اسلام دشمنی سوچ میں اضافہ نا ہونا ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے جائنٹ چیف جنرل زبیر محمود حیات

ڈر لگ رہا ہے جو بیجو وہی کاٹو گے ڈرو اس وقت سے جب نہ تمھارا رعب رھے نہ دبدبا نہ لوگ عزت کریں گے نہ پیار اگر آپ لوگ آج نہ سمجھ پاۓ تو پھر حالات اور وقت خود سمجھا دے گا وتعزو من تشاء وتذل من تشاء

Deisel samajh gaye na? 😜

یہجرنل_کرنل_اگے_تسی_اپ_سمجھ_دار_ہو

Y SAB KUCH TUM LOGON KA KIA DHARA H

And people hate you guys , that's point of rethink too

پاسبان ختم نبوت زندہ باد

ان کو جواب

جرنیل کے اس بیان کے بعد میری ضد ہے کہ میں دھرنے میں ضرور جاوں گا۔ ان شاءاللہ

مذہبی جنونیت نہیں۔۔ اب تم لوگوں کو سمجھ آرہی ہے کہ عوام باشعور ہوچکے ہیں اور جان چکے ہیں بہتر سال سے جرنیل ہمارے ساتھ کیا کتی چکہ کر رہے ہیں

.

یہ جنرل کرنل بے غیرت

لعنت تیری شکل پر منحوس انسان

لمحہ فکریہ واقعی ہے کہ دنیاکی کوئی فوج نہ تو سیاسی دیکھی نہ انھوں نے الیکشن چوری کیا نہ انھوں نے اپنے لوگ مارے نہ انھوں نے اپنے لوگ غیر کو بیچے نہ انھوں نے اپنے لوگوں کا گلہ گھونٹا نہ انھوں نے تنقید کرنے والوں کی زبانیں بند کیں وغیرہ لمحہ فکریہ تو ہے جناب

ملک کو تباہ و برباد کرنے کے لیئے یہ جرنیل ہی کافی ہیں اور عوام خامخواہ انڈیا کو ہی صرف اپنا دشمن سمجھ رہی ہںے-

جب اپنے مطلب کیلئے ان جرنیلوں کو مذہب کی ضرورت پڑ تھیں ہیں تو اس خوب استعمال کرتے ہیں مثالکے طور پر نوازشریف کوجوتا مارنا احسن اقبال کو گولی مارنا خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنا یہ سب یہی لوگ کرتےہیں

اور حل ۔۔۔؟

ملک کو تباہ کرنے والے آپ لوگ ہی ہیں محترم جنرل صاحب

مذہبی جنونیت تو کہیں بھی نظر نہیں آرہی. وضاحت ہوجاتی تو اچھا ہوتا.

میرے جرنیل بھائ بس اپنی سوچ بدلو جب یہ وردی پہن رکھی ھو تو یقین کریں اس مملکت خدادکے سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے اگر خاکی وردی پہن کر اپنے اپکو خدائی مخلوق نہ سمجھو۔ یہ شرطا' میں کہ رھاھوں۔

لیکن اس دفعہ نواز شریف اس لمحہ فکریہ کی وجہ بننے والوں کو معاف نہیں کرے گا۔

Whole Nation stands with Pak Army and believe in Pak Army Real Defenders of Pakistan 🇵🇰 Pak Army Zindabaad🇵🇰 Pak Paindabaad🇵🇰

تم انہی میں سے ہونا جن کے بارے میں لوگ کہہ رہے ہیں یہ_جرنل_کرنل_بیغیرت ستر سال سے پاکستانیوں کو کبھی مذہب ،کبھی قومیت اور کبھی برادری کے نام پر لڑا رہے ہو صرف اور صرف اپنے مفادات کے لیے ۔ تمھارے بسنس پھل رہے اور پاکستانیوں کے فیل ہورہے اب ایسا نہیں چلے گا یہ_جرنل_کرنل_بیغیرت

Due to your friend Mr Bajwa..

سر کس حیثیت ہے آپ نے یہ بات کی؟؟؟ کیا آپ ووٹ لے کر آۓ یا چوکیدار کی حیثیت سے بیان دیا؟؟؟

آپ کون ؟؟

بندہ 👞👞 لا لوے 100 مارے تے 1 گنے۔۔۔

وجوہات پر غور کریں ووٹ کی چوری غیر نمایندہ حکومتیں جبر ظلم کانظام منہ پر تالے ایسے رجحانات کو جنم دیتی ہیں۔ اب بھی وقت ہے کہ سویلین سپرمیسی تسلیم کیجاے۔

کاش یہی سوچ خادم رضوی کے دھرنے کے وقت بھی ہوتی خود آگ لگائی ہے اب مزے لو

حسب زائقہ یہ تمام ڈشز آپ کی تیار کردہ ھیں۔ جن شیف نے ٹرینگ لی ھے

اگر آپ لوگ قوم کا پیسہ کم ٹھوسنا شروع کردوں تو پاکستان کے حالات اس میں کوئی شک نہیں بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے 100 پرسنٹ پیسے صرف یہ جو پوری قوم کا دو پرسنٹ بھی نہیں بنتی تی آرمی کھا رہی ہے

اور اس قسم کی جنونی سوچ کی ہر لیول پہ سختی سےنفی کرنےکی ضرورت ہے.

یہ سب کیادرا آپ لوگوں کا ہے مہر بانی کر کے ملک کی جان چھوڑ دو سب ٹیک ہو جاے گا ابھی بھی وقت ہے قوم سے مافی مانگ لو نہی تو زلیل ہو کے بھی تو آپ لوگوں نے جانا ہی ہے

جب جرنل کرنل بیغیرت بنتے ھیں جن کا کھاکر ان پر بھونکتے اور کاٹتے ھیں تو کچھ بھی ھوسکتا ھے جنھوں نے تمھیں وردی پہناٸ وہ اتار بھی سکتے ھے اس لیے اوقات میں رھو بیغیرتو

اس کے ذمہ دار تم لوگ وطن کے ٹھیکیدار ھو اپنی حدود میں رہ کر کام کرتے تو آج ملک یہاں نہ پہنچتا ڈالر کی اولاد

سر آپکی ہی کرم نوازیں ہیں سب...

ان لوگوں نے کتے پالنے کے علاوہ اور کیا کیا ھے

Armed forces are not doing their duties on border or failed to provide nation security instead of it they are taking part in politics. Is this not Surprising/Worrying?

.TRUE,NICE MAHMOOD,THESE ARE SOCIETAL EVILS WHICH MAY HARM NATIONAL SPIRIT...ITS TRAGIC...SOLUTION REQUIRED

میں اس پر غور بھی کر رہا ھوں اور فکر بھی تو اب جلدی کر اور سرحد پر جا جہاں تیری ڈیوٹی ھے شاباش اچھے بچوں کی طرح جلدی جلدی چھیتی چھیتی

Today we should commit to revolutionize our education system

Tum log apni anaa or beaharmi ni chorna qom beshak tubah ho jay

Lol civilian or army may quota bnana division paida karna apni messes or DHAS har chez apni alahda bana QOOM PARASTI nahi ha kya Har jaga likh daitay civilians not allowd or roads he pakay band kiay huay aksar

آپکے چیف صاحب کہتے ہیں میرے نیچے سارے نااہل جنریل ہیں، مجھے ایکسٹینشن دو، لیکن جرنیل ہونے کے باوجود آپ تو کسی حد تک سمجھدار تولگ رہے ہیں۔

سر یہ ملک اسلام کا ہے اور ھم سب کا ہے ۔

اور آپ کی اپنی آمرانہ سوچ اور کردار کے بارے میں کیا رائے ھے ؟ اس کا بھی تذکرہ فرمادیدیتے تاکہ بات مکمل ھوجاتی

ستر سال سے ایک بات سنتے آرہے ہیں ملک حالات جنگ میں ملک نازک صورتحال سے گزر رئا ہے ملک میں جنگی ماحول پیدا کرنے والے اپ لوگ ہیں جنگوں کی شروعات اپ لوگوں نے کی فرقہ وارانہ فسادات کے گروپ اپ لوگوں نے بنائے جہادی اور دہشتگردوں کو اپ لوگوں نے ٹریننگ دی سب کے ذمہدار اپ ہو

مولویوں سے تو تم کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ وہ اسلام کی جو بات کرتے ہیں

Bad economic performance and broken and segregated education system are two main root cause

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سعودی عرب کشیدگی بڑھی تو خطے میں غربت میں اضافہ ہوگا،عمران خانتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، ایران بھی میدان میں آگیا، بڑی پیشکش کردیتہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد ایران نے بھی ترکی، شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکارپنجاب میں 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار Punjab Dengue Patients DengueCases Hospital PTIGovernment GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar PunjabHealth PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

باکسر پیٹرک ہوش میں نہ آسکے، پرستاروں میں تشویش بڑھنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشافپاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف pid_gov WorldBank MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »