مدرز ڈے: اس عورت کی کہانی جو 10 مرتبہ اسقاطِ حمل سے گزری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب میں نے پہلی بار اپنے بچے کو تھاما تو میں اپنے وہ تمام درد، مایوسی اور مایوسی بھول گئی جو میں گذشتہ چھ سالوں سے برداشت کر رہی تھی۔ بچے کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ یہ الفاظ 36 سالہ شیتل ٹھاکر کے ہیں جن کے 10 اسقاط حمل ہو چکے ہیں۔ آخر کار اب انھوں نے ایک بچی کو جنم دیا...

’جب میں نے پہلی بار اپنی بچی کو تھاما تو میں اپنے وہ تمام درد اور مایوسی بھول گئی جو میں گذشتہ چھ سالوں سے برداشت کر رہی تھی۔ بچی کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔‘

شادی کے تین سال بعد بھی دونوں کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی۔ جس کی وجہ سے انھوں نے ڈاکٹر سے رابطہ کیا۔ ان تین سالوں میں، جوڑے نے بچہ پیدا کرنے کے لیے مختلف طریقے آزمائے جیسے ہومیوپیتھک، آیورویدک اور کچھ ایلوپیتھک علاج۔ لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔شیتل اور پرناؤ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر ہمانشو باویشی کہتے ہیں ’عام طور پر ایک عورت دو یا چار آئی وی ایف علاج کے بعد حاملہ ہو جاتی ہے، لیکن شیتل کے معاملے میں ایسا نہیں...

’آئی وی ایف کے دوران، فیلوپین ٹیوب میں جنین شاذ و نادر ہی نشوونما پاتا ہے، لیکن میرے معاملے میں ایسا ہوا اور مجھے ایک اور درد سے گزرنا پڑا۔‘ان دنوں کو یاد کرتے ہوئے شیتل کے شوہر پرناو کہتے ہیں ’جب ہم آئی وی ایف کا علاج کروا رہے تھے، میری بیوی حاملہ ہو گئی اور پھر اسقاط حمل ہو گیا۔ یہ ہمارے لیے بہت مایوس کن تھا۔‘

پرناؤ بتاتے ہیں ’جب شیتل کو لیبر روم میں رکھا گیا تھا۔ میں اپنے والدین کے ساتھ باہر انتظار کر رہا تھا۔ اس وقت میرے ذہن میں بہت سے خیالات گردش کر رہے تھے۔ اچانک ہمیں بچے کے رونے کی آواز آئی۔ اور ہم خوشی سے چیخنے لگے۔‘ ارجنٹینا میں اسقاط حمل قانونی ہونے کے باوجود متنازع: ’ڈاکٹر نے کہا لڑکیاں کب اپنی ٹانگوں کو بند رکھنا سیکھیں گی‘جب شیتل سے پوچھا گیا کہ انھوں نے گود لینے اور سروگیسی کا راستہ کیوں نہیں چنا تو انھوں نے کہا ’اس وقت میری عمر صرف 30 سال تھی اور جسمانی اور ذہنی طور پر بالکل صحت مند تھی۔ اگر میری عمر 40 سال ہوتی تو میں شاید بچے کو گود لینے پر غور کرتی اور ڈاکٹروں نے بھی مجھے یہ نہیں کہا کہ مجھے سروگیسی کی ضرورت...

’آج جب میری بچی مجھ سے چمٹ گئی ہے تو میں دنیا کی خوش قسمت ترین عورت محسوس کر رہی ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ میری تمام خواہشات پوری ہو گئی ہیں۔‘37 سالہ پرناو ٹھاکر اب تک اپنے خاندان میں سب سے چھوٹے بچے تھے۔ لیکن اب ان کی بیٹی ٹھاکر خاندان کا حصہ بن گئی ہیں اور اگلی نسل کا سلسلہ چل نکلا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے اسقاطِ حمل کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ اس کا موقف تھا کہ ایسا کرنے سے لڑکی کی زندگی خطرے میں پڑسکتی ہے۔ آج نیوز کے مطابق فروری 2023 میں یہ لڑکی لاپتا ہوئی تھی۔ پولیس نے اِسے راجستھان سے بازیاب کیا تو پتا چلا کہ اُس سے زیادتی کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کے مداحوں کیلیے خوش خبری؛ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کمر کس لیعامر کی نئی فلم ایسے بچوں کی کہانی ہے جو کسی بیماری یا کمی کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ، سبسڈی پر غورکسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیاجمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون اور 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »