اداکار اللو ارجن کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اللو ارجن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر نندیالہ میں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اللو ارجن کے علاوہ یووجنا سریکا ریتھو کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی روی چندر کشور ریڈی کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے روی چندر کشور ریڈی کی رہائش گاہ پر ایک بڑے عوامی جلسے کا اہتمام کیا جوکہ آندھرا پردیش میں انتخابات کی آمد کے پیشِ نظر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

روی چندر کشور ریڈی نے مبینہ طور پر اللو ارجن کو باضابطہ اجازت نامہ حاصل کیے بغیر گزشتہ روز جلسے میں مدعو کرلیا تھا، جس کے نتیجے میں ان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مذکورہ ایف آئی آر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر درج کی گئی تھی جوکہ آندھرا پردیش میں 13 مئی کو ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر نافذ کی گئی ہے۔

دوسری جانب اللو ارجن نے کہا کہ میں خود یہاں آیا ہوں، میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے اپنے دوستوں کے لیے آگے آؤں گا، اگر انہیں میری مدد کی ضرورت ہو تو میں ان کی مدد بھی کروں گا، اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی سیاسی پارٹی کی حمایت کر رہا ہوں۔کامیاب ازدواجی زندگی کا کیا راز ہے؟ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے بتا دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حیران کُن قمیت میں فروختجنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے حاصل کر لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: ڈیفنس خیابان جانباز میں نوجوان دوست کے ہاتھوں دوسرے دوست کے قتل کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس کراچی میں گھرکی دہلیز پر دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقدرخشاں تھانے میں قتل اور اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیابسیشن جج شاکر اللہ مروت کی اغوا کا مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیاغربت کے باعث والدین دلالوں کے جھانسے میں آگئے، فیروز آباد میں پولیس نے بچہ کی خرید و فروخت کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گل زیب شوہر تبریز کے خلاف مقدمہ درج کروانے پہنچ گئیںڈرامہ سیریل ’جانِ جہاں‘ میں گل زیب کو شوہر عامر کے قاتل کا پتا چل گیا جس کے بعد وہ مقدمہ درج کروانے تھانے پہنچیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »