کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈیفنس خیابان جانباز میں نوجوان دوست کے ہاتھوں دوسرے دوست کے قتل کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ جانباز کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میںاس واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں دوست ہمام جاوید کی مدعیت میں درج کر لیا ہے جس میں فہد خان کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مدعی مقدمے کے مطابق ہم دوست احمد زمان، ثاقب، آصف اور فہد خان، ہمایوں داؤد کے ساتھ بیٹھے تھے، فہد خان اور ہمایوں داؤد میں تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھاپائی تک پہنچی، ہم دوستوں نے معاملے کو حل کروایا اور جانے لگے۔ مقدمے کے متن کے مطابق احمد زمان، ہمایوں اور میں گاڑی میں بیٹھے کہ اچانک فہد نے آکر فائرنگ کردی، فہد کی فائرنگ سے میں اور ہمایوں زخمی ہوئے اور گھر کی طرف روانہ ہوگئے، ہم گاڑی میں تھے اچانک دوسری گاڑی نے سامنے سے ہٹ کیا جب دیکھا تو اس میں فہد تھا۔

مدعی مقدمہ نے بتایا کہ فہد گاڑی سے اترا اور ہمایوں پر تب تک فائرنگ کی جب تک وہ مرا نہیں، فہد خان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا جس کے بعد ہم ہمایوں کو پہلے نجی پھر جناح اسپتال لے کر گئے لیکن ہمایوں کا انتقال ہوچکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: جیو نیوز کی ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی، پڑوسیوں نے خاتون سے متعلق کیا بتایا؟کئی روز بعد واقعے کا مقدمہ بہاولپور کے تھانہ چنی گوٹھ میں مرحومہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے خلاف انسداد دہشتگردی کے دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »