مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگل کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی بینچ اپیل کی سماعت کر رہا تھا تو اس دوران ججز قانونی نکات اور آئین کی تشریح پر ایک دوسرے سے مختلف آرا رکھتے دکھائی دیے۔

مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی بینچ اپیل کی سماعت کر رہا تھا تو اس دوران ججز قانونی نکات اور آئین کی تشریح پر ایک دوسرے سے مختلف آرا رکھتے دکھائی دیے۔

ایک موقع پر سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل نے یہ اعتراف کیا کہ ’بادی النظر میں پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ الحاق کر کے غلطی کی ہے۔‘اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت ’کسی سیاسی جماعت کی غلطیوں کو سدھارنے یا اس کی غلطیوں کے تدارک کے لیے نہیں بیٹھی بلکہ یہ عدالت آئین کے مطابق اپنے امور سر انجام دے رہی ہے۔‘

جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ’انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق تھا اور اس کا بلے کے نشان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ اس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب دیا کہ ’انھیں نہیں معلوم کہ ان لوگوں نے پریس کانفرنسز کیوں کیں اور وہ اس بات کے پابند نہیں ہیں کہ محض مفروضوں کی بنیاد پر پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیامدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو سیاسی جماعتیں اپنی جیتی نشستوں کے تناسب سے ہی مخصوص نشستیں لیں گی، یہ نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف  جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ اگر یہ 77لوگ سنی  اتحاد کونسل شامل نہ ہوتے پھر مخصوص نشستوں کا کیا ہوتا؟ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ دو سیاسی جماعتیں اپنی جیتی نشستوں کے تناسب سے ہی مخصوص نشستیں لیں گی،باقی نشستوں کا کیا ہوگا بعد میں دیکھا جائے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »