اسد اویسی نے بھارتی لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے ’جے فلسطین، اللہ اکبر‘ کے نعرے لگادیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

India خبریں

Lok Sabha

اسد الدین اویسی نے اردو میں حلف پڑھا اور آخر میں ’جے بھیم، جے میم، جے تلنگانہ، جے فلسطین، تکبیر اللہ اکبر‘ کہا۔

نئی دہلی: بھارتی سیاست دان اسد الدین اویسی نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے جے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے لگادیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ’جے بھیم، جے میم‘ کا نعرہ ان سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگایا جاتا ہے جو سمجھتی ہیں کہ بھارت میں دلتوں اور مسلمانوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔

Lok Sabha

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد الدین اویسی نے بھارتی پارلیمنٹ میں حلف لیتے ہوئے ’جے فلسطین‘ کا نعرہ ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے حلف لیتے ہوئے ’جے فلسطین‘ کا نعرہ لگادیا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلیمن کے صدر نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے 18ویں لوک سبھا کا ممبر منتخب ہونے کے بعد رکن پارلیمنٹ کا حلف لیا۔ حلف لیتے ہوئے اسدالدین اویسی نے جے فلسطین یعنی فلسطین...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں اسدالدین اویسی کے ہاتھوں بی جے پی امیدوار کو عبرتناک شکستسربراہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعانتہا پسند نریندر مودی نے گزشتہ روز مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم حلف اٹھاتے فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسیاں اور عدلیہ خلاف تھی پھر بھی الیکشن میں کامیاب ہوئے، راہول گاندھینئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: لوک سبھا الیکشن میں کانگریس نے جیت کا دعویٰ کر دیانئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »