بھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔

بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دے دیا۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت نے مسلمان مرد کے ہندو خاتون سے رشتے کو مسلم پرسنل لاء کے تحت غلط قرار دے دیا ہے۔بھارتی عدالت کی جانب سے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسپیشل میرج ایکٹ 1954ء کے تحت بین المذاہب رشتے کو رجسٹر کرنے کے لیے پولیس تحفظ کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان مرد اور ہندو لڑکی کی شادی کا معاملہ، بھارتی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں بھارتی عدالت نے مسلمان مرد اور ہندو عورت کے درمیان شادی کو مسلم پرسنل لاء کے تحت غلط قرار دیا۔عدالت نے سپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت بین المذاہب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟اداکارہ نے بھارتی سیاستدان سے گزشتہ برس 24 ستمبر کو شادی کی اور حال ہی میں راگھو کی آنکھوں کا آپریشن بھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین شاہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیلاداکارہ نے آپریشن کی نوعیت اور اس سے متعلق تفصیل نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »