نوشین شاہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے آپریشن کی نوعیت اور اس سے متعلق تفصیل نہیں بتائی

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہیڈن نے بھی پاکستان کو ٹاپ 4 سے باہر کردیاٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکمزیادہ کھانے کی بیماری سالوں تک برقرار رہ سکتی ہےبلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحقدریائے سندھ کی تہذیب کب، کیسے اور کس نے دریافت کی؟نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیااداکارہ نوشین شاہ نے سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل...

سوشل میڈٰیا پوسٹ میں اداکار ہ نوشین شاہ نے کہا کہ 27 مئی کو ان کا ایک بڑا آپریشن ہوا ہے۔ یہ سرجری پہلے سے طے تھی اور اللہ کا شکر ہے کہ اچھے طریقے سے ہوگئی۔ مداح میری مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کروانے کے بعد میسج خود اس لیے کیا کہ میرے فینز کو میری خیریت معلوم ہو اور وہ دل سے میری صحت یابی کے لیے دعائیں کریں۔ ڈاکٹرز نے مجھے مکمل آرام کرنے اور اپنا خیال رکھنے کا کہا ہے۔ نوشین شاہ نے سرجری کی نوعیت اور اس سے متعلق دیگر تفصیل سے آگاہ نہیں کیا۔شیئرنیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاکیا سچی بات کرنے پر آپ وزیراعظم کو بھی بلائیں گے؟، فیصل واوڈارفح میں اسرائیلی حملہ ‘افسوسناک غلطی’ کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہوعید الاضحیٰ پر کراچی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کی صدرکی سلامتی کیلئے شہریوں سے دعاؤں کی اپیلکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رحم سے رسولی نکال دی گئیگزشتہ روز راکھی ساونت کی سرجری کی گئی اور ان کے رحم سے 10 سینٹی میٹر کی رسولی نکالی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا ہے، معمولی سرجری کروانا بھی مریضوں کے لیے کڑا امتحان بن گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہراگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں: خاندانی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »