مخصوص نشستوں کا کیس:جے یو آئی نے الیکشن کمیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Jui خبریں

Pti,Supreme Court

کل ٹی وی پر ایک پریس کانفرنس چل رہی تھی، آپ کا موقف تو اس سے بالکل مختلف ہے: جسٹس منیب کے ریمارکس

/ فائل فوٹوسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ ان کی جماعت اس کیس میں الیکشن کمیشن کے مؤقف کو اختیار کر رہی ہے۔

اس موقع پر جسٹس منیب اختر نے مولانا فضل الرحمان کی نیوز کانفرنس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کل ٹی وی پر ایک پریس کانفرنس چل رہی تھی، آپ کا موقف تو اس سے بالکل مختلف ہے۔ پی ٹی آئی بار بار انٹراپارٹی الیکشن کے لیے وقت مانگ رہی تھی، بطور وزیراعظم درخواست دی کہ انٹراپارٹی انتخابات کے لیے سال دےدو، جسٹس قاضی فائزیا تو بلے کا نشان کسی اور کو دے دیں کیونکہ الیکشن کمیشن نے محفوظ رکھاہوا ہے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Pti Supreme Court

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیفل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستنظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق 6امیدواروں کے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا،6امیدواروں نے پی  ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس  میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »