مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت، سعودی حکومت کا بڑا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت، سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

سعودی عرب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ9200 سے شروع ہونے والے نمبروں پر رابطہ مفت ہے، کمیشن نے مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ وضاحت صارفین کی ان شکایت کے تناظر میں جاری کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ بعض ادارے9200 نمبر پر سودے کے مابعد کی خدمات کے لیے استفسارات پر رابطہ سروس فیس وصول کررہے ہیں۔ صارفین کی شکایت ہے کہ اس نمبر پر رابطہ کیا جاتا ہے تو انتظار کا وقفہ بڑھا دیا جاتا ہے اور ایسا کرنے پر انہیں اضافی فیس کا بوجھ بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن نے کہا کہ مواصلاتی کمپنیوں نے آج سے صارفین کے لیے آگہی پیغامات بھیجنے شروع کردیے ہیں جن میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ مشترکہ پیکیج کے لیے رابطہ کریں تو رابطہ نمبر9200 کا اضافہ کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر لاک ڈاؤن؛ عمان حکومت کا بڑا فیصلہعید پر لاک ڈاؤن؛ عمان حکومت کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Bahot he bara faisala ohoo hoooo ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا 'تحفہ'کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا ‘تحفہ’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیاکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق 10 مئی سے 15 مئی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہونگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا رواں سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت نہ دینے پر غورمکہ المکرمہ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »