عید پر لاک ڈاؤن؛ عمان حکومت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید پر لاک ڈاؤن؛ عمان حکومت کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

عمان نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کے ‏دورانیہ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

سپریم کمیٹی نے اس دوران فوڈاسٹورز، گیس اسٹیشن، صحت کے اداروں اور فارمیسی کو کھلے ‏رکھنے کی اجازت دی ہے۔ اس سے قبل عمانی حکومت نے ماہ صیام کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں ‏معطل کرنے کے احکامات جاری کر رکھے تھے۔ سپریم کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد و عوامی ‏مقامات پر افطاری کے انتظامات کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Bahot he bara faisala ohoo hoooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری(24نیوز)پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن اور جب نوٹیفیکیشن کا وقت ختم ہوجاتا ہے تو ایک نیا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید تعطیلات میں لاک ڈاؤن مشکل مگر بروقت اور درست فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیاکے پی حکومت نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا KPK CoronaVirusPandemic LockDown StayHome StaySafe EidUlFitr MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates IMMahmoodKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹی فکیشنلاہور : عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی بہت اچھا قدم ہے یو کے میں کرسمس پر مکمل لاک ڈاؤن تھا بہت مفید رہا کرونا کا پھیلنا کم ہوا تھا اموات کم ہوتی رہیں جانیں بچائ گئیں Ab kya ha بھائی اچھا تماشہ لگایا ہے امیروں کے سپر اسٹور کھول دیئے ہیں اور غریبوں کی دکانوں پر تالا ڈال دیئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیلاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ Gar me rehna yeah ni rehna.... awan ny apny jaan ki hifazat khud krni h ....such or smjh awaam k hath
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »