کے پی حکومت نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی حکومت نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا KPK CoronaVirusPandemic LockDown StayHome StaySafe EidUlFitr MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates IMMahmoodKhan

جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام مارکیٹس اور بازار 8سے 16مئی تک بند ہوں گے۔ تاہم پابندی کا اطلاق میڈیکل اسٹورز، کریانہ اسٹورز اور دودھ دہی کی دکانوں پر نہیں ہوگا،جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر پر خیبر پختونخوا میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگی،چاند رات کے

لیے بازاروں میں ہر قسم کی خریداری پر پابندی عائد ہوگی،صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات 8 سے 16 مئی تک مکمل طور پر بند ہوں گے،خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن سنٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت شرائط کے باوجود حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کیا شوکت ترین05:33 PM, 5 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے سخت شرائط کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کیا جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیاوفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu Punjab ma bh? Ncoc ki bhen ki choot کیا چھٹیوں کا اعلان حکومت کی جانب سے ہے یا NCOC نے اپنے طور پر یہ اعلان کیا ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کی طویل تعطیلات مسترد چیمبر آف کامرس اور اپٹما نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی عید الفطر کی طویل تعطیلات کو یکسر مسترد کردیاجبکہ گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز نے بھی حکومت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی نے اعتکاف، شب قدر، نماز عید کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیںاین سی او سی نے اعتکاف، شب قدر، نماز عید کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں ARYNewsUrdu السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہمارے ایریا میں کیبل والے کافی عرصہ سے ARY کے تمام چینلز کی نشریات شام چھ بجے سے خراب کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے ہم ARY چینلز کی تمام ٹرانسمیشن نہی دیکھ پاتے۔۔براہ مہربانی ادارہ اس بات کا نوٹس لے ۔۔شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »