عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاؤن سےمتعلق نیا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شہروں میں ٹرانسپورٹ کی اجازت آج شام 6 بجے تک ہے، آج شام 6 بجے سے15 مئی تک بین الصوبائی اور بین اضلاعی ٹرانسپورٹ بند ہو گی تاہم رکشہ ، ٹیکسیز ،نجی گاڑیوں کو50فیصد گنجائش کیساتھ سفر کی اجازت ہوگی۔

سیکریٹری ہیلتھ کئیر پنجاب نے کہا تمام میڈیکل اسٹور، فارمیسیز،میڈیکل فیسیلیٹیز 24گھنٹےکھلےرہیں گے ، پیٹرول پمپ،تندور ، دودھ دہی کی دکانیں 24 گھنٹے کھلے رکھنےکی اجازت ہوگی تاہم گروسری اسٹورز ،کریانہ ،بیکری،آٹا چکیاں ، مٹھائی ،پھل ،سبزی ،گوشت کی دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن اور جب نوٹیفیکیشن کا وقت ختم ہوجاتا ہے تو ایک نیا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹی فکیشنلاہور : عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی بہت اچھا قدم ہے یو کے میں کرسمس پر مکمل لاک ڈاؤن تھا بہت مفید رہا کرونا کا پھیلنا کم ہوا تھا اموات کم ہوتی رہیں جانیں بچائ گئیں Ab kya ha بھائی اچھا تماشہ لگایا ہے امیروں کے سپر اسٹور کھول دیئے ہیں اور غریبوں کی دکانوں پر تالا ڈال دیئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکمل لاک ڈاؤن۔۔خلاف ورزی پر سخت کارروائیاںمکمل لاک ڈاؤن۔۔خلاف ورزی پر سخت کارروائیاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیںراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں ARYNewsUrdu کیونکہ ساری پنڈی سرکار باقی ملک میں تعینات ہے۔ 😂 اسی کو کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔ اس ملک میں کرونا کی بڑی وجہ پیسے کیلئے باولے ہوئے تاجر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کردیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو صوبے میں لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »