محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ بھرتی کی پالیسی میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں اساتذہ بھرتی کی پالیسی میں مزید نرمی کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang

محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے تجاویز تیار کرلیں ہیں، جن کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تجویز دی ہے کہ اساتذہ بھرتی کے معاملے میں ہر مضمون مین 45 فیصد نمبر لازمی کی شرط ختم کردی جائے۔محکمہ تعلیم سندھ نے تجویز دی کہ خواتین کو پاسنگ مارکس میں مزید رعایت دی جائے گی اور ان کے پاسنگ مارکس کی حد 40 اسکور تک جا سکتی ہے۔ تجویز دی گئی کہ مرد اساتذہ کے لیے پاسنگ مارکس 55 ہی ہوں گے، نرمی کے باوجود آسامی ہوئی تو نمبروں میں مزید رعایت دی جاسکتی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاHow much Kuch zyada hi tezi se bhag rahen hn😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہعالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہ Pakistan PTIGovernment PetrolPrice PetrolPriceHike MuzamilAslam GovtofPakistan MoIB_Official Official_PetDiv shaukat_tarin ImranKhanPTI MuzzammilAslam3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز میں نرمی کھلے مقامات میں ماسک کی پابندی ختمسعودی عرب میں کرونا کے اثرات میں کمی کے بعد عالمی وبا کے حوالے سے اختیار کردہ ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری ، ایک دن میں 27 اموات ریکارڈاسلام آباد:پاکستان میں کورونا سےایک دن میں مزید 27 اموات ریکارڈ کی گئی اورایک ہزار 86 کیسز سامنے آئے ، اموات کی تعداد 28 ہزارسے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سراؤں کی پولیس میں بھرتی پر پابندی کیوں عدالت نے جواب طلب کرلیا01:02 PM, 16 Oct, 2021, پاکستان, متفرق خبریں, لاہور :خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنے پر لاہور ہائی کورٹ نے پولیس حکام سے وضاحت طلب کرلی ۔ درخواست گذار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »