ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: جبکہ پنجاب میں آٹا ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سستا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورہوگئے،

کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1500 روپے تک ہے، کراچی میں آٹے کا تھیلا پنجاب کے بڑے شہروں سے 400 روپے تک مہنگا ہے۔

ادارہ شماریات کے اعدادوشمار میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 1380 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے ، بنوں1280،پشاور میں آٹے کے تھیلےکی قیمت 1100 روپے تک ہے جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا1100 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے،پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 روپے تک ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66 فیصد ہوگئی،سب سے کم آمدن والے طبقے کے لیے مہنگائی 14.12 فیصد پر پہنچ گئی ،حالیہ ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ایک ہفتے میں ٹماٹر 10 روپے67 پیسے فی کلو مہنگا ہواجبکہ آلو 49 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kuch zyada hi tezi se bhag rahen hn😑

How much

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام چیخ اٹھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے1086نئے کیسز رپورٹگزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے1086نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusPandemic COVID19 CoronaCases Patients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی گئی ،این سی اوسیاعلامیے کے مطابق اِن ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا کی تعداد 200 سے بڑھا کر 300 کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلانوفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 19 اکتوبر 2021 کو عید میلادالنبی ( GovtofPakistan MoIB_Official Ager aam tateel k sath awam ko koi relief b dey diya jeye to bohat he achaa hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دس برس میں پہلی بار دنیا بھر میں ٹی بی سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »