کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام چیخ اٹھے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تو عوام چلا اٹھے، محکمہ خوراک سندھ نے ہفتے سے سرکاری گندم کی فراہمی کی یقین دہانی کروا دی۔

سرکاری گندم کی فراہمی میں تاخیر کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 60 روپے کلو تک پہنچی تو چکی کا آٹا 85 روپے، فائن آٹا 75 روپے کلو اور ڈھائی نمبر آٹا 70 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ ریٹل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافہ ناقص منصوبہ بندی اور گندم کی فراہمی میں تاخیر ہے۔ محمکہ خوراک سندھ نے ہفتے سے ملوں کو سرکاری گندم کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اُمید کی جارہی ہے کہ آٹے کی قیمت میں 8 سے 10 روپے کمی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوڈبل سواری پر پابندی 8 ربیع الاول کو چُپ تعزیہ کے جلوسوں کے لیے عائد کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سنیپ چیٹ کی سروس متاثر صارفین پریشانٹویٹر پر Snapchatdown بھی ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین بندش کی اطلاع دیتے ہوئے مختلف میمز بنا کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی سمیت 8ملزمان کی درخواست ضمانت مستردسندھ ہائیکورٹ نے اسپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہری پور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبارات غازی سے آزاد کشمیرجارہی تھی، کہ تیز رفتاری کے باعث حاثے کا شکار ہوگئی توبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر پابندی نہیں، طالبان - ایکسپریس اردوہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، افغان طالبان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی سمیت 9 ملزمان کی درخواست ضمانت مستردسندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 9 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ، اہلیہ اور بیٹوں سمیت 9کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »